تمام اقسام پیش کردہ بجانب انسٹا فاریکس ۔۔۔عالمی شرائط پوری کرتی ہیں جن کی مددسے عالمی مالیاتی منڈی میں کا کیا جا سکتا ہے۔قطع نظر اکاونٹ کی قسم کےآپ کو ہر تجارتی نشان تک رسائی ہوتی ہے جبآپ کام کر رہے ہوتے ہیں انسٹا فاریکس کے ساتھ
.
ہر تاجر کیلئے کامیاب تجارتی حکمت علی اپنانے کیلئے دو قسم کے اکاؤنٹ بنائے جا تے ہیں انسٹا فاریکس کی جانب سے ڈیلر ڈیپارٹمنٹ ماہرین . تجارتی کھاتو ں کی قسمیں اپنی کمشن اور طریقہ تجارت میں ایک دوسرے سے مختلف ہوتی ہیں جو کہ تاجر کھاتہ کھلواتے وقت منتحب کرتا ہے۔.
انسٹا معیاری تجارتی اکاونٹس
ان کا تعلق عمومی تجارتی شرائط سے ہے جو کہ فاریکس مارکیٹ بغیر فیس کام کی ہوتی ہیں۔
. ایک دفعہ جب تاجر تمام وسائل حاصل کر لیتا ہے تو وہ تجارتی معائدہ مکلمل کرنے کے لئے ایک مخصوص فیس ادا کرتا ہے.
انسٹا معیاری کھاتے تمام طرح کے کھاتے داروں کے لئے موزدں ہیں یور یہ نات یقینی بناتے ہیں کہ تجارت عمومی سپریڈ کے ساتھ بغیر کسی فیس کے انجام پاجائے ۔اس قسم کے کھاتے کا سب سے اہم فائدہ اس کے عالمگریت ہے کیونکہ تاجر کسی بھی وقت لیوریج تبدیل کرتے ہوئے آسان ڈیپوزٹ ریٹس پر کام کر سکتا ہے۔یہ کھاتے اس بات کی صلاحیت رکھتے ہیں کہ ۔۔۔مائیکرو فاریکس ( کم از کم ۱۰۔۱ امریکی ڈا لر ), منی فاریکس کم از کم ۱۰۰ مریکی ڈالر ), اور )عمومی فاریکس (کم از کم۰ ۱۰۰ مریکی ڈالر ).
انسٹا ۔یوریکا تجارتی کھاتے
ان کھاتوں میں تجارت کے شروع میں کو سپریڈ درکار نہیں ہوتا ۔ انسٹا یوریکا کھاتوں میں بیشتر کرنسی انسٹرومنٹزصفر سپریڈ سے چلائے جاتے ہیں جس کی وجہ سے بولی اور درکار قیمت ہمیشہ برابر ہوتی ہے ۔یہ بھی نوٹ کیا جانا چاہیے کہ پیش کردہ قیمت بولی( جسکی وجہ سے ٹریڈنگ ٹرمینل پر چارٹ لگتا ہے) عمومی سے آوھی سے ذیادہ ہوتی ہے ۔جو کہ میٹا ٹریڈر پلیٹ فارم ۰۰،۴ کی انٹییگلرویلیو کے قریب ہوتی ہے
یہ اکاؤنٹ نئے تاجرؤں کیلئے تجویز کیا جاتا ہے کیونکہ ڈیفرڈ آڈرز کیلئے سپریڈ کا خیال رکھنا ضروری نہیں ہوتا۔ڈیفرڈ آڈرز اسی وقت عمل پزیر ہوتا ہے جب اس کی قیمت صفر سپریڈ کی صورت میں اس کی اصل قدر کو پہنچتی ہے۔ جی ٹی سی آڈرز اور مارکیٹ میں داخل ہونے کیلئے یہ لازم نہیں کے سپریڈ کا نتائج پر عمل دخل اور اچھے نتائج کیلئے ٹیکنیکی تجزیہ کیا جائے۔ .
قطع نظر اس حقیقت کہ انسٹا ۔یوریکا تجارتی کھاتے نئے کھاتے داروں کو مارکیٹ آسان ترین طریقے میں کھیلنے کا موقع دیتا ہے وہاں یہ اکاؤنٹ تجربے کار تجار کیلئے بھی کارآمد ہے کیونکہ اس کا طریقہ کار اورخصائل انسٹا بنیادی کھاتوں جیسا ہی ہے
سینٹ سٹینڈرڈ اور سینٹ یوریکا تجارتی اکاؤنٹ
سینٹ سٹینڈرڈ اور سینٹ یوریکا تجارتی اکاؤنٹ یہ دونوں اکا ؤنٹ نئے آنے والے تاجروں کے لئے ہے اور خصوصی طور پر ان لو گوں کے لئے ہے جو کہ تجارت کو کم از کم ڈیل کے ذریعے سیکھنا چاھتے ہیں ۔ان اکا ؤنٹ پر مائیکرو فاریکس لاٹ 0.0001 سے ساتھ دستیاب ہے جس کی بدولت نقصان کم از کم ہو جاتا ہے۔یہ اکاؤنٹ ان لوگو ں کے لئے سود مند ہیں جو کہ تجارت کم از کم نقصان کے احتمال سے کر نا چاھتے ہیں ۔
قطع نظر اس کے ان اکاؤنٹ میں لاٹ سائز کم ترین سطح پر ہے ان اکاؤنٹ کے حاملین کے لئے شرائط بھی وہ ہی ہیں جو کہ انسٹا سٹینڈرڈ یا انسٹا یوریکا کے لئے ہیں ۔ان کے لئے صرف ایک بنیادی شرط ذیادہ سے ذیادہ ڈیپازٹ ہے۔تجربہ کار تاجروں کے لئے یہ تجویز کیا جاتا ہے کہ وہ انسٹا سٹینڈرڈ یا انسٹا یوریکا میں تجارت کریں ۔بہر حال ذیادہ سے ذیادہ ڈیل کا سائز 10000لاٹز ہیں ۔
کم از کم ڈیل کا سائز
تجارت کی کم ازکم حد ایک لاٹ کے برابر ہے ( ۱ مریکی ڈالر پپ کیلئے) معیاری اور یوریکا میں 100000امریکی ڈالر یا اس کے متوازی کوئیاور کرنسی ہونی چاھیے.