ایلس لوپرائس انسٹا فاریکس لوپرائس ٹیم کا مینجراور لیڈر ہے-یہ ایک گاڑیاں بنانے والی کمپنی جو کہ بہت مشہور ہے یعنی ٹاٹراٹرک کے مالک بھی ہیں
ان کی پیدائش ۱۹۸۰ میں چیک ری پبلک میں ہو ئی ان کا خاندان میں بہت سے ڈکار کار ریلی کے چمپینز پائے جاتے ہیں سو یہ کھیل ان کے خون میں رچا بسا ہے-ان کو بچپن ہی سے اس کام کا بہت شوق تھا
انسٹا فاریکس کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں ایلس کے چچا کارل لوپرائس جا کہ خود چھ دفعہ کے چمپین رہ چکے ہیں نے بتایا کہ اس کا بھتیجا صرف سات سال کا تھا کہ جب وہ ان کے ساتھ ٹرک کے پیچھے بیٹھا کرتا تھا- یہ وہ موقع تھا کہ جب ایلس نے اس کو بطور کام چن لیا تھا-جب کہ اس کے والدین کے اصرار پر اس نے قانون کی تعلیم حاصل کی لیکن یہ ایک کامیاب وکیل تو نہ بن سکا ہاں البتہ ایک کامیاب کھلاڑی ضرور بن گیا-تاہم انھی اس کے لئے بہت سی منازل طے کرنا باقی ہے
۲۰۰۶ میں کارل لوپرائس کو ایک شدید چوٹ کا سامنا کرنا پڑا کہ جس سے اس کے کیئریر کو ہی خطرہ لاحق تھا-جس کے نتیجے میں ایلس نے اس کی جگہ لینے کی ٹھان لی اور ۲۰۰۷ کی ریلی میں شرکت کی اور انعام حاصل کیا
۲۰۰۸ اور ۲۰۰۹ میں لوپرائس نے سنٹرل یورپ ریلی اور سلک وے ریلی میں کانسی کا تمغہ جیتا
ایلس انسٹا فاریکس لوپرائس ٹیم نے ایک طویل عرصے کے بعد سلک وے ریلی ۲۰۱۱ میں سونے کا تمغہ حاصل کیا جو کہ دنیا کی دوسری بڑی ریلی ہوتی ہے
۲۰۱۲ کی ڈکار ریلی میں ایلس اس وقت فتح سےصرف چند قدم دور رہ گیا کہ جب اس کو ایک حادثہ پیش آیا- اس برس یہ ٹیم ایک فیورٹ ٹیم کے طور پر جانی جاتی تھی-۲۰۱۳ میں میں ایلس نے ریس کا اختتام ٹاپ تین پوزیشنز میں کیا اور اس کی ٹرک کا نمبر ۵۰۳ تھ
ایلس ایک جہد مسلسل کی ترپ رکھتا ہے اور کبھی بھی کسی بھی حالت میں مقابلہ سے جان نہیں چھڑوات