اس صفحہ پر آپ پو ائنٹ کاسٹ کے بنیادی کلیوں کے بارے معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔آپ حتمی قدر کے حصول کیلئے بھی اس کو استعمال کرسکتے ہیں۔
نوٹ: انسٹا فاریکس کی ایک لاٹ کی 10000 ڈالر کے ہے۔
ذیل میں کچھ کلیے دئیے جارہے ہیں جن کی مدد سے آپ کرنسی پئیر اور سی ایف ڈی پر کا م کر سکتے ہیں۔
سی ایف ڈی کی قدر کی کیلکولیشن
1. XXX/USD
v.p. =1 * (the deal volume)
2. USD/XXX
v.p. = 1/(USD/XXX) * (deal volume)
3.AAA/BBB
v. p. =(AAA/USD)/ (AAA/BBB) * deal volume
ایک پپ کی قدر معلوم کریں:
v. p. = volume * leverage * minimal price change
انسٹا فاریکس 100000کی معیاری لاٹ کی بجائے 10000کی لا ٹ کیوں استعمال کرتی ہے؟
انسٹا فاریکس کمپنی آپ کو تین طرح کے اکاؤنٹ ایک ساتھ رکھنے کی سہو لت دیتی ہے۔
مائیکرو فاریکس ’ منی فاریکس ’ سٹینڈرڈ فاریکس جس کا مقصد اس تیکنیک کو ممکن بنانا ہے جس کے بنیاد پر 10000 لاٹ بنی تھی۔جس کے وجہ سے 5000-10000 والے اکاؤنٹ اپنے رسک کو قابو کرسکتے ہیں۔ اس کے علاوہ یہ لا ٹ پوائنٹ کاسٹ کا حساب آسان بنا دیتی ہے۔
ذیل میں دیا گیا مواد دیکھیں۔:
0.01 انسٹا فاریکس لا ٹ ڈیل برابر ہے 0.01 ڈالر پپ قیمت
0.01 انسٹا فاریکس لا ٹ ڈیل برابر ہے 0.01 ڈالر پپ قیمت
1 انسٹا فاریکس لا ٹ ڈیل برابر ہے 1 ڈالر پپ قی
10 انسٹا فاریکس لا ٹ ڈیل برابر ہے 10 ڈالر پپ قیمت
100 انسٹا فاریکس لا ٹ ڈیل برابر ہے 100 ڈالر پپ قیمت
1000 انسٹا فاریکس لا ٹ ڈیل برابر ہے0 100 ڈالر پپ قیمت
حساب کی آسانی اور تین طرح کے اکاؤنٹ کا یکجان ہونے کی وجہ سے انسٹا فاریکس نے یہ لاٹ کا نظام اپنایا۔