یہ انسٹا فاریکس 2007 میں وجود میں آئی انسٹا فاریکس گروپ آف کمپنی , بروکر کی طرف سے۔ فاریکس مارکیٹ کے بڑے بروکر کی طرف سے۔ ; تخلیق کار کمپنی میٹا ٹریدرز کا. پہلے دو ماہ میں مغربی کمپنیوں کے ساتھ بے شمار معائدات پر دستخط کئے گئے۔اپنے کلائنٹز کو بہتر اور تازہ معلومات دینے کی غرض سے بھی متعدد معائدات پر دستخط کئے گئے۔.
کام کے دوران پیشہ ور لوگوں کے ایک ٹیم تیار کی گئی جو کہ مالیاتی دنیا کے مایہ ناز افراد پر مشتعمل ہے۔جو کے وقت کے ساتھ ساتھ اپنے اپنے میدان میں مزید کامیابیاں حاصل کر رہے ہیں۔
آہستہ اآہستہ ہماری کمپنی نے بروتیج کے دنیا میں اپنی آپ منوایا ہے۔ انسٹا فاریکس نے اپنی ساخت اور اپنا معیار ہمیشہ سے برقرار رکھا ہے۔
آج انسٹا فاریکس وہ بروکر ہے جو عالمی معیار کی سہولیات ار کلائنٹ کو رسائی دیتا ہے عالمی مارکیٹ میںفاریکس ای ۔سی ۔این (برقی مواصلاتی نظام ) وہ بروکر ہے جو عالمی معیار کی سہولیات ار کلائنٹ کو رسائی دیتا ہے عالمی مارکیٹ میںسی ایف ڈی این وائی ایس ای , ۔۔۔سونے کے تجارتی ذرائع وغیرہ۔ ہمارے کلائنٹ جدید ترین سہولیات استعمال کرتے ہوئے اپنی تجارت کو انجام دیتے ہیں۔.
آج انسٹا فاریکس ایشیاء کے نمبر 1کمپنی کے طو ر پر جانی جاتی ہے۔جو کہ عالمی مالیاتی رسالہ کے طرف سے ایک اعزاز ہے۔ اکتوبر 2009 میں اسی ادارے نے ایک اور مقابلے میں انسٹا کو بہتر ین بروکر برائے ایشیاء قرار دیا ہے۔”.