یوکرائن کپ گرینڈ مکس کپ کادوسرے مرحلہ سیواسٹوپول میں دس جون کو منعقد ہو ا۔اس مقابلہ کا انعقاد کھاراشو کمپلیکس میں کیا گیا ۔یہا ں کے پر فضاء ماحو ل نے یقینی طور پر کھلاڑیوں کو محظوظ کیا ہو گا۔نوے فیصد مقابلوں نے نتائج ان کے اختتام سے پہلے ہی حا صل ہو گئے تھے۔یہ مقابلہ جات ہر اعتبار سے عالمی معیار کے تھے۔
ستر کلو گرام مقابلہ کے نتائج
ویلادسلیو پارب چنکو بمقابلہ ہرکیوآندری مٹروفانوو ٹیم پریس وٹ
ترانوئے کلوگرام سے ذائد کلاس میں
ایوان زازلیاک پرو ٹیم پریسوٹ بمقابلہ آندرے پولش چک منگسٹ اوڈیسا
فاتح آندرے راونڈ نمبر 1:0.35میں بذریعہ آرم بیٹ
ایوگنے کوراکن فائٹ زون سی ایس پی بمقابلہایونگے گروانوو پٹریاٹ فاتح ایوگنے کوراکن روانڈ نمبر 0.48 بذریعہ چوک ہولڈ
ترانوے کلو گرام سے ذائد کی کلاس
ولادامیر لائے سسچک رئیل فائٹ پروموشن بمقابلہ ایوگنے ڈنسچکوو بلووا فاتح ایونگے راونڈ نمبر 1:1.48 میں بذریعہ ٹی کے او
ہم آپ کو یہ یاد دلاتے جائیں کہ یوکرائن کپ کا پہلا مرحلہ پندرہ اپریل کو سمفروپول میں منعقد ہو ا تھا۔نہایت سنسی خیز مقابلہ جا ت کہ بعد پہلے سیمی فائنل کے لئے کھلاڑیوں کا انتحاب ہو ا تھا۔تقریبا تمام سیمی فائنل مقابلہ جات کیلئے مقابلہ جات کے انعقاد کا اعلان ہو چکا تھا۔