اپنے ارادے بلند رکھیں اور جیتیں انسٹا فاریکس کے ساتھ
چیمپین بننے کے لئے کیا ضروری ہے ہمت لگن اور اعلی تر بیت
مشکل اہداف کا حصول اور اس کیلئے لگن وہ باتیں ہیں جوکہ انسٹا فاریکس اور اولیگ کے مابین مشترک ہیں۔مارشل آرٹ کے عالمی کھلاڑی ایک فنکار اور ٹی وی کے میزبان ہو نے کے ساتھ ساتھ فلم کے لکھاری بھی ہیں۔وہ شخص کہ جس نے ہر کامیابی صرف اپنی وجہ سے حاصل کی انسٹا فاریکس کے ایلچی ہیں۔
ان کے بارے اگر بات کی جا ئے تو کھیل کے میدان نے انہیں تجربہ او ر شہرت دی انہوں نے نظم وضبط سیکھنے کے ساتھ ساتھ قوت ارادی بھی حاصل کی ۔اسی قوت کی بدولت انہوں نے کھیل کے میدان میں کار ہائے نمایاں انجام دیئے ۔ریشن بیئر سے انہیں ہالی وڈ میں مقام ملا ۔اولکھ اس بات کا قائل ہے کہ جو کیا جائے اسے بہترین او رمکمل کیا جائے ورنہ نہ کیا جائے۔
اسی وجہ سے اپنے کھیل کو سیکھتے ہو ئے انہوں نے اداکاری کی تر بیت بھی پلے ہاوس ویسٹ سے حاصل کی اور بطور اداکار انہوں کے چالیس سے ذائد فلموں میں اپنے فن کے جو ہر دکھائے۔
آجکل اولکھ فلمو ں میں کام کر نے کے ساتھ ساتھ ٹی شو کی میزبانی اور فلم بنانے اولی کمپنی کے سربراہ کھیل کے معاؤن ہو نے کے ساتھ ساتھ مصنف بھی ہیں۔
ایک مضبوط کھلاڑی ہو نے کیساتھ ساتھ ذندگی کے متعدد شعبوں میں کارہانے نمایاں کرنے کی صفت نے انسٹا فاریکس جو انہیں انسٹا فاریکس کا ایلچی بنانے کا فیصلہ کیا ۔آج یہ معاشی مارکیٹ کی سمجھ بوجھ رکھنے کے علاوہ ایک بہترین تاجر کے طور بھی انسٹا فاریکس سے منسلک ہیں ۔