شراکت دار کا کیبنٹ
کلائنٹ کیبنٹ
  Symbol Bid Ask
EURUSD 1.2837 1.284
GBPUSD 1.5167 1.517
USDJPY 103.23 103.26
USDCHF 0.9725 0.9728
USDCAD 1.0279 1.0282
EURJPY 132.5 132.53
EURCHF 1.2481 1.2486
GBPJPY 156.5 156.57
GBPCHF 1.4749 1.4756
GOLD 1359.37 1359.97

آن لائن ہیلپ

یہاں کلک کر یں

اکاؤنٹ شروع کریں

اکاؤنٹ شروع کرنے کے لئے انسٹا فاریکس کمپنی ٹریڈنگ اکاؤنٹ پبلک آفر ایگریمنٹ اور دوسری شرائط کو قبول کرنا ہوگا۔.
پبلک آفر ایگریمنٹ پر کوئی دستخط کی ضرورت نہیں کیونکہ یہ ایک نارمل دستحط شدہ معائدہ ہوتاہے۔.

ایک دفعہ دستخط کے بعد آپ کو ایک رجشٹریشن فارم برائے انسٹافاریکس کمپنی کا تجارتی اکاؤنٹ ہے۔.

جسکے بعد تیس دن کے اندر آپ کو اکاؤنٹ شروع کرنا ہوگا جس میں اکاؤنٹ ٹائپ کے مطابق کم از کم رقم جمع کروانی ہوگی۔اکاؤنٹ نمبر اور تمام دوسری تفصیلات آپ کے اکاؤنٹ میں آپ کے دیئے گئے ای میل پر پہنچ جائیں گی۔.

اگر آپ اسلامی اکاؤنٹ کھلواتے ہیں تو (سواپ فری) تو آپ کو چند اضافی شرائط بھی ماننا پڑیں گئیں۔
"سواپ فری اکاؤنٹ استعمال کرنے کی شرائط ".