شراکت دار کا کیبنٹ
کلائنٹ کیبنٹ
  Symbol Bid Ask
EURUSD 1.2931 1.2934
GBPUSD 1.5101 1.5104
USDJPY 101.85 101.88
USDCHF 0.9685 0.9688
USDCAD 1.0305 1.0308
EURJPY 131.7 131.73
EURCHF 1.2524 1.2529
GBPJPY 153.76 153.83
GBPCHF 1.4626 1.4633
GOLD 1390.86 1391.46

آن لائن ہیلپ

یہاں کلک کر یں

انسٹا فاریکس فوائد

InstaForex bonus points

InstaForex customers are able to use InstaForex bonus points to pay up to 50% of their purchases costs in InstaForex branded store. The bonus points are automatically credited to all live accounts for each closed deal. Broker's partners can earn bonus points by carrying out operations on the currency market or get them from every trade closed by their referrals.

انسٹا فاریکس کا فاریکس کاپی سسٹم

انسٹا فاریکس کسٹمر ز اپنے صارفین کو ایک جدید سہولت فراہم کر تی ہے اس سسٹم کے تحت کوئی بھی تاجر کسی بھی کامیاب تاجر کا نقل کر سکتے ہیں ۔اس مقصد کے لئے پہلے سے درخواست دینا ضروری ہے اور پہلے سے کچھ سیٹنگ کر نا بھی ضروری ہے جیسے کہ کاپی کا تناسب یا کر نسی پیئر وغیرہ ۔اس صورت میں اگر تجارت کامیاب ہو تی ہے تو جس تاجر کو نقل کیا گیا ہو گا اس کو پہلے سے طے شدہ کمیشن ملے گی ۔

انسٹا فاریکس تجارتی طریقے

انسٹا فاریکس کمپنی آپ کو یہ موقع فراہم کر تی ہے کہ آپ 107کرنسی ٹولز ،34سی ایف ڈی برائے امریکی شیئرز کے ساتھ ساتھ سونے میں تجارت کا موقع فراہم کر تی ہے اور یہ کہ ای ۔سی ۔این بروکر ز کی سہولتیں بھی فراہم کرتی ہے۔ہم ایک کو ہر طریقہ کے لئے ایک متوازن اور مارکیٹ سے بہتر سپریڈ فراہم کر تے ہیں ۔جس کا مقصد صارفین کے لئے بہتر تجارتی ماحول فراہم کر نا ہے۔

براہ راست انسٹا فاریکس کے ماسٹر کارڈ کے ذریعے رقم نکلوانے کی ایک بے مثال سہولت فراہم کی جاتی ہے۔

انسٹا فاریکس بروکرز کی دنیا کا وہ واحد بروکر ہے جو کہ ماسٹر کارڈ کے ذریعے آپ کو براہ راست رقم نکلوانے کی سہولت فراہم کر تا ہے۔قطع نظر اس کے لئے کارڈ کہاں کی جاری ہو ا ہے۔یہ سہولت صارفین کے مابین بہت مقبول ہے جو کہ انہیں سہولت اور جدت فراہم کر تی ہے کہ وہ اپنی رقم اپنے اکاؤنٹ سے نکلوا سکیں ۔

ڈیپازٹ سائز

ہم اپنے صارفین کوسرمایہ کی بغیر کسی حد کے کام کر نے کا موقع فراہم کرتے ہیں ۔آپ اپنی مرضی کی تجارتی حالات کا انتحاب کر سکتے ہیں جو کہ آپ کے دستیاب سرمایہ کے مطابق آپ کو مناسب معلوم ہوفاریکس مارکیٹ آپ کسی بھی ڈیپازٹ سائز کے ساتھ کام کاآغاذ کر سکتے ہیں یعنی دس ہوں یا ایک لاکھ ڈالر۔جتنی ذیادہ رقم اتنا ذیادہ نفع ۔ہمارے بہت سے تاجر صرف دس ڈالر کے ساتھ کام کا آغاذ کرتے ہیں اور اپنے آپ کو ایک ماہر تاجر کے طور پر منواتے ہیں ۔آپ بھی اس طر ح کر سکتے ہیں ۔

لیوریج

آپ 1:1سے 1:1000تک کی لیوریج کا انتحاب کر سکتے ہیں جو بھی آپ کی حکمت عملی کے مطابق ہو ۔اگر آ پ چاھیں تو آپ اپنے لئے 1:1000لیوریج کا انتحاب کر سکتے ہیں ۔آپ ایک اچھا نفع حاصل کر سکتے ہیں۔

فاریکس آپشن

انسٹا فاریکس کمپنی نے آپشن ٹریڈنگ کیبنٹ کا اجراء کیا ہے۔جس کے ذریعے آپ اپنے نفع اور نقصان کا انتحا ب کر سکتے ہیں ۔

انسٹا فاریکس فیوچر ز

فیو چر کنٹریکٹ کا مستقبل کیا ہو گا۔فیوچر ایک مصنوعی تجارتی طریقہ ہے ۔یہ خرید و فروخت کے لئے ایک عمومی طریقہ ہے ۔جب خریدار اور فروخت کنندہ باہمی معائدہ خریدو فروخت کر تے ہیں ۔اس معائدہ کا مقصد نقصان کے احتمال کو کم کر نا ہو تا ہے۔

فاریکس میں تجارت بغیر سپریڈ کے

انسٹا فاریکس اپنے صارفین کے لئے ایک عظیم مو قع فراہم کر تی ہے ۔آپ کو اب مارکیٹ میں کام کے لئے سپریڈ کی ضرورت نہیں ہو گی ۔یہ نئے اور ماہر تاجران کے لئے مزید مواقع فراہم کر تی ہیں ۔بغیر سپریڈ کے کام کے مواقع تجارت کو آسان اور مو ئثر بناتے ہیں ۔جس سے آپ آسانی سے کو ئی بھی فیصلہ کر سکتے ہیں ۔

فکسد سپریڈز

جب کو ئی خبر آتی ہے تو ہم سپریڈ کو بڑھاتے نہیں ہیں ۔جس کی وجہ سے تاجر ایک متوازن نفع کا موقع حاصل کر سکتے ہیں ۔یہ ایک بہتر تجارت کا موقع فراہم کر تا ہے ۔

تمام کمپنیوں سے بہترین سواپ

انسٹا فاریکس کمپنی آپ کو بہترین سواپ مہیاء کرتی ہے ۔جو کہ ایک عمومی نظام سے انکار ہے جس کے ذریعے کلائنٹ کی مخالف سپریڈ سے نفع حاصل کیا جاتا ہےانسٹا فاریکس وہ کمپنی ہے جو کہ خرید و فروخت کے لئے ایک متوازی سواپ سسٹم مہیاء کرتی ہے۔جو سواپ خریداری کے وقت ہو گا وہی سواپ فروخت کے وقت ہو گا۔کمپنی اس سواپ پر کسی قسم کی کو ئی کمیشن نہیں لے گی

سواپ فری : بغیر سواپ کے اکاؤنٹ

سواپ فری اکاؤنٹ ان تاجروں کے لئے جو کہ سواپ کو اپنے تجارتی نظا م میں درست خیال نہیں کر تے یا جن کے مذھبی نظریات سواپ سسٹم کو درست نہیں مانتے ۔اس حو الے سے سواپ فری اکاؤنٹ کو اسلامی اکاؤنٹ بھی کہا جاتا ہے۔جب آپ سواپ فری میں جاتے ہیں تو سٹینڈرڈ یا یوریکا کے تجارتی شرائط یکسر رہتی ہیں ۔

ریڈی ایسٹ انٹرسٹ چارج

تمام اکاؤنٹ پر چارج ہو تا ہے5%سالانہ شرح سود. یہ انٹرسٹ اس رقم پر شمار ہو گا جو کہ تجارت کے لئے استعمال نہیں ہو ا ہو گا انسٹا فاریکس اس حوالے سے کسٹمر زکو اپنے نفع میں کمی بیشی کے حو الے سے پریشان ہو نے کی کوئی ضرورت نہیں ہے ۔انسٹا فاریکس اپنی حقیقت خود بناتی ہے اور 5%سالانہ شرح سود اپنے صارفین کے اکاؤنٹ میں ہر ماہ کے آخر میں جمع کر دیتی ہے۔

پی اے ایم ایم سسٹم

انسٹا فاریکس کمپنی میں پی اے ایم ایم ۔اکاؤنٹز سروس ایک مشترکہسرمایہ کاری کا نظام ہے جو کہ ایک سرمایہ کاری سروس مہیاء کر تا ہے۔انسٹا فاریکس کا ہر صارف کسی تاجر سے رقم لے کر مشترکہ تجارت کر سکتا ہے یا پھر کسی تاجر کے ساتھ سرمایہ کاری کر سکتا ہے۔

وی آئی پی شراکت داری پر وگرام

Every partner of InstaForex has an opportunity to send a request for VIP affiliate program and gain additional advantages compared to a standard affiliate program. Priviledges include higher commission up to 2 pips per trade and individual approach to the account holder.

انسٹا فاریکس کلب

انسٹا فاریکس کمپنی اپنے صارفین کے لئے ایک اچھوتی سہولت یہ مہیاء کر تی ہے کہ وہ آن لائن بروکر انسٹا فاریکس کے خصوصی ممبر بن سکتے ہیں ۔جس کے بعد آپ کچھ خاص سہولیات اور فوائد حاصل کر نے کے ساتھ ساتھ ہر ڈیپازٹ پر خصوصی بونس حاصل کر سکتے ہیں ۔

ٹریڈ ہیجنگ(حفاظت)

موجودہ عالمی معاشی حالات کے پیش نظر انسٹا فاریکس آپ کو مناسب ریٹز پر نقصان سے بچاؤ کے طریقے مہیاء کر تی ہے ۔انسٹا فاریکس ان چند کمپنیوں میں سے ایک ہے جو کہ آپ کو اس حوالے سے مکمل رہنمائی اور سہولت مہیاء کر تی ہے۔

انسٹا فاریکس نیوز

انسٹا فاریکس کی جانب سے ویڈیو مواد پر تقریباً پر تازہ خبر ملتی ہے۔جس سے مارکیٹ کے حو الے تمام تازہ معلومات کسٹمرز کو حاصل ہو تی ہیں ۔جس کی مدد سے آپ اپنی تجارت تازہ ترین معلومات کی روشنی میں کر سکتے ہیں

سہولیات کا معیار

ہمارے ماہرین آپ کو 24/7اپنی ماہرانہ خدمات پیش کر تے ہیں ۔اگر آپ ڈیمو اکاؤنٹ بھی استعمال کر تے ہو ں تب بھی آپ کو یہ سہولت حاصل ہو تی ہے۔ہمارے اس سہولت کے پیش نظر اخلاق اور بہترین سہولیات اپنے کسٹمرز تک پہنچانا ہے۔

فاریکس تجزیات

فاریکس تجزیات ایک جدید اور ماہرانہ سروس ہے جو کہ آپ فاریکس مارکیٹ کے حوالے سے حاصل کر سکتے ہیں ۔اس سہولت کی بدولت آپ مارکیٹ کی تمام تازہ ترین صورتحال پر گہری نظر رکھ سکتے ہیں ۔جس میں مارکیٹ کے مستقبل کے حوالے سے پیشن گو ئیاں بھی شامل ہو تی ہیں ۔

رابطہ دفاتر

آج انسٹا فاریکس کے دنیا بھر میں 220رابطہ دفاتر ہیں ۔ذیل میں دیئے گئے ممالک میں اپنے مطلوبہ ملک سے حوالے سے معلومات حاصل کیجیے۔

سہولیات کی فراہمی کے لئے عمومی قواعد

جب انسٹا فاریکس جب سہولیا ت کی فراہمی کی بات کر تا ہے تو اس سے مراد تمام ممکنہ سہولیات کی عام تاجر تک فراہمی مراد لی جاتی ہے ۔اگر آپ ہمارے صارف بنتے ہیں تو آپ کو اس حوالے سے مکمل اعتما د ہو نا چاھیے کہ آپ کو تمام سہولیات بر وقت حاصل ہو ں گئیں ۔ہمارے تجزیہ کار آپ تک تمام ممکنہ سہولیات کی بہتر انداز میں فراہمی یقینی بناتے ہیں تاکہ آپ مسقبل کے حوالے سے مارکیٹ کی تمام صورتحال سے واقف رہ سکیں ۔

پلیٹ فارمز

کمپنی کا ہر صارف حاصل کر سکتا ہے موبائل پلیٹ فارم ،ویب پلیٹ فارم ،میٹا ٹریڈر 4اور میٹا ٹریڈر 5پلیٹ فارم ۔ہم آپ کو یہ یاد دلاتے جائیں کہ انسٹا فاریکس وہ واحد کمپنی ہے جو کہ ایم ٹی 5اصل تجارتی اکاؤنٹ کو متعارف کر وانے کا اعزاز رکھتی ہے۔

سیگریگیڈڈ اکاؤنٹ

انسٹا فاریکس ایک منفرد سہولت سیگریگیڈڈ اکاؤنٹ فراہم کر تا ہے جس کی بدولت آپ ممکنہ نقصان سے بچ سکتے ہیں ۔اس اکاؤنٹ میں دراصل ہو تا یہ ہے کہ صارف کی رقم کمپنی کے سرمایہ سے الگ رہتی ہے ۔

رقم کا جمع کر وانا

ہم اپنے صارف کو اکاؤنٹ میں رقم جمع کر وانے کے لئے جدید اور آسان طریقے مہیا ء کر تے ہیں ۔.

بنک کی سطح پر تجارتی اکاؤنٹ کی حفاظت

تمام صارف ایس ایم ایس الڑٹ سروس حاصل کر تے ہو ئے اپنے اکاؤنٹ کے کسی بھی غیر قانونی استعمال کو روک سکتے ہیں ۔جس میں آپ رقم نکلواتے ہو ئے ایک پاس ورڈ حاصل کر سکتے ہیں ۔جس کی بدولت آپ کا کاؤنٹ ہیکر زکی کسی بھی کاروائی سے محفوظ رہ سکتے ہیں ۔

انسٹا فاریکس بونس

انسٹا فاریکس اپنے صارفین کو خوش آمدید بونس حاصل کر نے کے لئے موقع فراہم کر تی ہے ۔یہ بونس دو طرح کا ہو تا ہے فکسڈ بونس اور فلوٹنگ بونس ۔فکسڈ بونس اکاؤنٹ کھلواتے ہو ئے ملتا ہے اور فلوٹنگ اکاؤنٹ میں رقم جمع کر واتے ہوئے ملتا ہے۔فلوٹنگ بونس 30%کے حساب سے اکاؤنٹ میں جمع ہو تا ہے۔

انعامی رقم

انسٹافاریکس کمپنی مستقل بنیادوں پر انعامی مقابلہ جات کا انعقاد کر تی رہتی ہے۔جس کے لئے سالانہ انعامی رقم 500000ڈالر ہے ۔تاہم اس رقم میں مستقل اضافہ متوقع ہو تا ہے۔انسٹا فاریکس کے صارف ان مقابلہ جات میں ماہانہ اور ہفتہ وار بنیادوں پر حصہ لے سکتے ہیں ۔

ڈکار یلی

انسٹا فاریکس آفیشل سپانسر ہے انسٹا فاریکس لوپرائس ٹیم کا جو کہ ڈکار ریلی کا حصہ ہو تی ہے ۔2013کی ریلی میں حصہ لینے کا ایک سنہری مو قع حاصل کیجیے جو کہ پیرؤ میں منعقد ہو گی ۔

تاجرؤں کا بین الاقوامی پورٹل ایم ٹی 5

انسٹا فاریکس کمپنی نے اس پورٹل کو تیار کیا ہےایم ٹی 5. جو کہ تجارتی سہولیا ت فراہم کر نے والا ایک بے مثل سافٹ ویئر ہے۔

انسٹا فاریکس رشین ایسوسی ایشن آف فنانشیل مارکیٹ کا ممبر ہے

انسٹا فاریکس رشین ایسوسی ایشن آف فنانشیل مارکیٹ کا ممبر ہے ۔ جس کے متعلق ہدایات مل سکتی ہیں آر اے ایف ایم ایم اس تنظیم کا کام یہ ہے کہ یہ تاجرو ں اور مختلف کمپنیوں کے مابین ایک تعاؤن اور اعتماد کا ماحول فراہم کرے۔اس حوالے سے یہ تنازعات کے حل کے لئے اپنا تعاؤن بھی پیش کر تی ہے ۔

میلہ جات /نمائش

انسٹا فاریکس دنیا بھر میں منعقد ہو نے والے میلوں میں شرکت کر تی ہے ۔اس حوالے سے آپ وہاں موجود ہمارے ماہرین سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔

مقابلہ حسن برائے مس انسٹا ایشیاء

مقابلہ حسن برائے مس انسٹا ایشیاء انسٹا فاریکس کا ایک پر وگرام ہے مس انسٹا ایشیاء یہ ایک عالمی اور غیر معمولی مقابلہ حسن ہے ۔اس مقابلہ کے ایشیاء کی خواتین کو دعوت دی جاتی ہے قطع نظر اس کےُ اس کا تعلق کس ملک ہے ۔اس مقابلہ میں شریک ہر لڑکی خطاب کے ساتھ ساتھ تیس ہزار ڈالر کا انعام بھی جیت سکتی ہے۔یہ انعامی رقم تین شراکت داروں میں تقسیم ہو گی ۔اس مقابلہ میں نتیجہ ووٹ کے ذریعے ہو گا جو کہ مکمل شفاف ہو گی۔

انسٹا فاریکس کے تجارتی سرورز کا استعمال

انسٹا فاریکس کے دنیا بھر میں آٹھ تجارتی سرورز اور پچاس ڈیٹا سنٹر ز ہیں جو کہ اس بات کو یقینی بناتے ہیں کہ سرورز کے مابین کام توازن فراہم کرتے ہیں ۔یہ تمام سرورز دنیا بھر میں موجود انسٹا فاریکس کے پانچ سو ہزار صارفین کی ضروریات پوری کر تے ہیں ۔قطع نظر اس کہ یہ سرور کہاں موجود ہیں اپنے کام اور کارکردگی کے حوالے سے بہترین نتائج کے حامل ہیں ۔