empty
 
 

انسٹا فاریکس کے پانچ لاکھ صارفین


انسٹا فاریکس کی چھ سالہ شاندار کارکردگی نے انسٹا فاریکس کے لئے ایک اور کامیابی ممکن بنائی اور انسٹا فاریکس کے صارفین کی تعداد نے پانچ لاکھ کا عدد عبور کیا۔جس میں دنیا بھر سے صارفین شامل ہیں۔اس قسم کی کامیا بی یقینی طور پر کسی بھی ادارے کے لئے ایک مثالی حیثیت کی حامل ہو تی ہے۔یہ سب انسٹا فاریکس ٹیم کی شابانہ روز محنت کے باعث ممکن ہو ا۔جنہوں نے ہر لمحہ جدید سہولیات کی فراہمی ممکن کیانسٹا فاریکس کے صارفین کے پاس ہمیشہ ایک جدیداور مربوط سہولیاتی نظام میسر رہا ہے۔مزید یہ کہ گزشتہ چند سالوں کے دوران انسٹا فاریکس کے تو اتر کے ساتھ تازہ اور جدید سہولیا ت پر مبنی تجارتی نظام باہم پہنچایا ہے۔ہم نے کمپنی کے بے شمار فوائد میں سے صرف چند ایک کا تذکرہ کیا ہے کہ جس کی بدولت لاکھوں صارفین انسٹا فاریکس کا حصہ بنے ہیں۔

سینکڑوں تجربہ کار اور نئے آنے والے تجار روزانہ کی بنیاد پر انسٹا فاریکس کے ساتھ تجارتی اکاؤنٹ کھولتے ہیں ۔یہ بات انسٹا فاریکس کی گزشتہ سالوں میں کی گئی انتھک محنت کا مظہر ہے۔ اس تمام میں جو چیز منفرد ہے وہ یہ کہ انسٹا فاریکس اپنے صارفین کو ہمہ وقت جدید اور منفرد سہولیات باہم پہنچاتا ہے۔جس کی بدولت انسٹا فاریکس نہ صرف روس اور ایشیاء میں بلکہ دنیا بھر میں ایک معتبر نام کے طور پر جا نا جاتا ہے۔آج انسٹا فاریکس ایک ایسی بے مثل تجارتی کمپنی ہے جو کہ اپنے صارفین کو جدید تجارتی سہولیات با ہم پہنچانے کے باعث مطمئن کئے ہو ئے ہے۔جیسے کہ پی اے ایم ایم سسٹم جو کہ تاجر اور سرمایہ کار دونوں کے لئے کشش کا باعث ہے۔ فاریکس کاپی سسٹم اس جدید نظام کے ذریعے نا تجر بہ کا ر تاجر تجربہ کا ر تاجروں کی تجارتی حکمت عملی کی نقل کر سکتے ہیں۔اس کے علاوہ کمپنی ایک دن میں آٖ پکو دوہری تجارت کی سہولت بھی فراہم کر تی ہے مقابلہ جات , جس سے آپ جیت سکتے ہیں بہترین کاریں لو ٹس ایوارا اور پو رشے کیانہ۔اس کے علاوہ کمپنی کے پاس جدید فاریکس فورمز اور پو رٹل اور ایک جدید اور مربوط سرور سسٹم کی سہولت بھی موجود ہے۔

انسٹا فاریکس ٹیم اپنے صارفین کی مشکور ہے کہ جن کی تو قعات کے باعث انسٹا فاریکس کے لئے جدید اور مربوط سہولیات کی فراہمی ممکن ہو ئی ۔یہ تمام باتیں آپ کے اعتماد اور فاریکس مارکیٹ میں انسٹا فاریکس کے ساتھ تعاؤن کا پیش نامہ ہیں۔

انسٹا فاریکس آج در حقیقت فاریکس مارکیٹ لیڈر ہے۔جس کااعتراف اس کو ملنے والے بہت سےایوارڈ کرتے ہیں.انسٹا فاریکس عالمی معاشی ادارے کی جانب سے بہترین بروکر برائے ایشیاء ۔۲۰۰۹۔۲۰۱۱ دیاگیا ۔شو ایف ایکس منعقد ملائشیاء اور سنگاپور میں بہترین بروکر برائے ایشیاء برائے 2010-11 کے اعزاز سے نوازا گیا بہترین ریٹیل ایف ایکس منجانب یورپین سی ای او کے اعزاز سے دبئی میں برائے2011 نوازا گیا۔اس کے علاوہ بھی ایک فہرست ہے کہ جس کا تذکرہ کیا جا سکتا ہے

انسٹا فاریکس کے ساتھ تجارت کریں اور نفع پائیں۔

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.