سائٹ میپ
العربية Български 中文 Čeština English Français Deutsch हिन्दी Bahasa Indonesia Italiano Bahasa Malay اردو Polski Português Română Русский Srpski Slovenský Español ไทย Nederlands Українська Vietnamese বাংলা Ўзбекча O'zbekcha Қазақша

انسٹا فاریکس کلائنٹ ایریا

  • پرسنل سیٹنگز
  • تمام انسٹا فاریکس سروسز تک رسائی
  • تجارت کی رپورٹس اور تفصیلی شماریات
  • فنانشل لین دین کی مکمل رینج
  • متعدد اکاونٹس مینج کرنے کا سسٹم
  • ڈیٹا کی ذیادہ سے ذیادہ حفاظت

انسٹا فاریکس پارٹنر ایریا

  • صارفین اور کمیشن کی مکمل تفصیلات
  • اکاونٹس اور کلکس پر گرافیکل شماریات
  • ویب ماسٹر انسٹرومنٹس
  • ریڈی میڈ ویب سلوشنز اور بئینرز کی وسیع رینج
  • بہترین معیار کی ڈیٹا پراٹیکشن
  • کمپنی نیوز ، آر ایس ایس فیڈز اور فاریکس انفارمرز
اکونٹ رجیسٹر کریں
ایفی لی ایٹ پروگرام
cabinet icon

انسٹا فاریکس کی جانب سے ایک اور لامبورگہینیممکن ہے اس مرتبہ آپ ہی ہوں کہ جس کو کار کی چابیاں ملیں

صرف اپنے اکاونٹ میں ایک ہزار ڈالر جمع کروائیں

بہترین تجارتی شرائط کے ساتھ ساتھ پُر کشش بونس بھی حاصل کریں ہم پہلے ہی 6 مرتبہ اس شاندار کار کی قرعہ اندازی کر چُکے ہیں لیکن یہ سلسہ ابھی رُکا نہیں ہے نئی نسل کی لامبورگہینی ہاریکان آپ ہی بھی ہوسکتی ہے

انسٹا فاریکس آپ کی فتوحات میں سرمایہ کاری

فوری اکاونٹ کھولیں

ہدایات کے حوالے سے مراسلہ حاصل کریں
toolbar icon

تجارتی پلیٹ فارم

موبائل کے لئے

براوزر کے لئے تجارت

چین بین الاقوامی آن لائن ٹریڈنگ ایکسپو (سی آئی او ٹی ایکسپو) 2014 میں ایشیاء کا بہترین بروکر

چین بین الاقوامی آن لائن ٹریڈنگ ایکسپو (سی آئی او ٹی ایکسپو) 2014 میں ایشیاء کا بہترین بروکر

انسٹا فاریکس اس بات کا اعلان کرنے کے لئے کے فخر محسوس کرتا ہے کہ چین بین الاقوامی آن لائن ٹریڈنگ ایکسپو (سی آئی او ٹی ایکسپو) کی طرف سے اس کو ایشیاء کا بہترین بروکر کے طور پر تسلیم کیا گیا, سالانہ مالیاتی نمائش شنگھائی میں 9-10مئی کو منعقد ہوئی. ایک بار پھر، انسٹا فاریکس بروکریج کمپنیوں کے ایشیائی مارکیٹ پر اپنی بہترین کارکرگی کو قائم کیا ہے. انسٹا فاریکس کو ایشیاء کے بہترین بروکر کے خطاب سے 10 بار نوازا گیا ہے.

سی آئی او ٹی ایکسپو جیوری نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ سال بہ سال انسٹا فاریکس اپنی خدمات اور مصنوعات کے بے عیب معیار اور اعتماد پسندی کی توثیق کرتی ہے. اس کے علاوہ، اس کی جدید خدمات ایشیاء میں فاریکس تاجروں کے درمیان سب سے زیادہ مقبول ہیں.

اس کے علاوہ، انسٹا فاریکس فاریکس شرکاء کی ایک بڑی تعداد کو اپنی طرف متوجہ کرنے والی مختلف قسم کی دلچسپ مہمات کا انتظام کرتی ہے. لہذا، انسٹا فاریکس اپنے صارفین کو اعلی ترین ذیپوزٹ بونس، غیر ڈیپوزٹ بونس، ہفتہ وار مقابلہ جات، انعامی قرعہ اندازی، اور شاندار کار کی لوٹری کی پیش کش کرتی ہے. اہم بات یہ ہےکہ، انسٹا فاریکس سالانہ انعام پول کے لئے 500،000 امریکی ڈالر مختص کرتی ہے. لہذا، چین بین الاقوامی آن لائن ٹریڈنگ ایکسپو کی جانب سے عالیشان اعزاز عالمی فاریکس مارکیٹ پر کمپنی کی اعلی کارکردگی کو ثابت کرتا ہے. انسٹا فاریکس ٹیم کو اس بات کا یقین ہے کہ مستقبل قریب میں بروکریج کمپنی کی طرف سے تجویز کردہ شرائط و خدمات کو نہ صرف ایشیائی ممالک کے تاجرین بلکہ دوسرے علاقوں کے تاجرین بھی تعریف کریں گے.

Don't have an account at InstaForex yet? Open and deposit it right now!
Open account
Open account
Make a deposit
Make a deposit