سائٹ میپ
العربية Български 中文 Čeština English Français Deutsch हिन्दी Bahasa Indonesia Italiano Bahasa Malay اردو Polski Português Română Русский Srpski Slovenský Español ไทย Nederlands Українська Vietnamese বাংলা Ўзбекча O'zbekcha Қазақша

انسٹا فاریکس کلائنٹ ایریا

  • پرسنل سیٹنگز
  • تمام انسٹا فاریکس سروسز تک رسائی
  • تجارت کی رپورٹس اور تفصیلی شماریات
  • فنانشل لین دین کی مکمل رینج
  • متعدد اکاونٹس مینج کرنے کا سسٹم
  • ڈیٹا کی ذیادہ سے ذیادہ حفاظت

انسٹا فاریکس پارٹنر ایریا

  • صارفین اور کمیشن کی مکمل تفصیلات
  • اکاونٹس اور کلکس پر گرافیکل شماریات
  • ویب ماسٹر انسٹرومنٹس
  • ریڈی میڈ ویب سلوشنز اور بئینرز کی وسیع رینج
  • بہترین معیار کی ڈیٹا پراٹیکشن
  • کمپنی نیوز ، آر ایس ایس فیڈز اور فاریکس انفارمرز
اکونٹ رجیسٹر کریں
ایفی لی ایٹ پروگرام
cabinet icon

انسٹا فاریکس کی جانب سے ایک اور لامبورگہینیممکن ہے اس مرتبہ آپ ہی ہوں کہ جس کو کار کی چابیاں ملیں

صرف اپنے اکاونٹ میں ایک ہزار ڈالر جمع کروائیں

بہترین تجارتی شرائط کے ساتھ ساتھ پُر کشش بونس بھی حاصل کریں ہم پہلے ہی 6 مرتبہ اس شاندار کار کی قرعہ اندازی کر چُکے ہیں لیکن یہ سلسہ ابھی رُکا نہیں ہے نئی نسل کی لامبورگہینی ہاریکان آپ ہی بھی ہوسکتی ہے

انسٹا فاریکس آپ کی فتوحات میں سرمایہ کاری

فوری اکاونٹ کھولیں

ہدایات کے حوالے سے مراسلہ حاصل کریں
toolbar icon

تجارتی پلیٹ فارم

موبائل کے لئے

براوزر کے لئے تجارت

 انٹرنیشل فنانس میگزین کی جانب سے بہترین فاریکس بروکر ایشیاء پیسفک کا اعزاز

انٹرنیشل فنانس میگزین کی جانب سے بہترین فاریکس بروکر ایشیاء پیسفک کا اعزاز

18 دسمبر سال 2013 کو فنانس اور فاریکس کی دُنیا کے لیڈر کو {آئی ایف ایم} بین الاقوامی فنانس میگزین کی جانب سے دُبیی میں منعقد ہونے والی تقریب میں اعزاز سے نوازا گیا اس عظیم الشان ایونٹ کو دنیا بھر سے ہزاروں لوگوں نے سراہا – ائی ایف ایم ان کمپنوں کو ایوارڈ دیتا ہے جو کہ بے مثل اور شاندار کارکردگی کی حامل ہوتی ہیں اور فنانس اور تجارتی شعبہ کی ترقی میں لاثانی کردار ادا کرتی ہیں امیدواروں کی مکمل جانچ پڑتال اور تصدیق کے بعد فاتح کا اعلان کیا جاتا ہے انسٹا فاریکس کسی طرح سے اس معیار پر پورا اترنے کی مکمل اہل کمپنی ہے لہذا اس کمپنی کو متفقہ طور پر ایشیاء پیسفک کے لئے بہترین بروکر کا اعزاز دیا گیا اور اعزاز وصول کرنے کے لئے محترم شہزاد احمد اس تقریب میں موجود تھے جو کہ دبئی میں انسٹا فاریکس کے نمائندہ آفس کے سربراہ ہیں

ایک مرتبہ پھر بین الاقوامی بروکر کو نے فاریکس مارکیٹ کے مستند اور بہترین کھلاڑی / کمپنی ہونے کا اعزاز اپنے نام کیا – آئی ایف ایم کی جانب سے اعزاز کا مطلب یہ ہے کہ انسٹا فاریکس وہ بہترین کمپنی ہے جو کہ تازہ ترین ٹیکنالوجی ، مکمل مارکیٹ کی تحقیق اور تازہ ترین تربیتی پروگرامات کا انعقاد / استعمال مستقل بنیادوں پر کرتی ہے اس کے علاوہ کمپنی دُنیا بھر سے اپنے صارفین کی مستقل بنیادوں پر رہنمائی بھی کرتی ہے – آئی ایف ایم کے ایوارڈ سے یہ مُراد لی جاسکتی ہے کہ انسٹا فاریکس نہ صرف یہ کہ اپنے صارفین کے درمیان مقبول ہے بلکہ معاشی ماہرین اور مارکیٹ کے شُرکا کے درمیان بھی ایک خاص مقبولیت رکھتی ہے

انٹرنیشل فنانس میگزین فنانشل مارکیٹ کے حوالے سے معلومات کا ایک بڑا منفرد خزانہ ہے کہ جو کہ تازہ ترین خبروں ، سروے اور فنانشل مارکیٹ کے تازہ ترین اور اہم ترین واقعات کو مشتہر کرتا ہے اور یہ تمام مواد آسان ترین زبان میں شائع کیا جاتا ہے انٹرنیشل فنانس میگزین کے جریدے کی اہمیت دُنیا بھر میں ہے اور بین الاقوامی کیمیونٹی اس بات کا اقرار کرتی ہے

Don't have an account at InstaForex yet? Open and deposit it right now!
Open account
Open account
Make a deposit
Make a deposit