سائٹ میپ
العربية Български 中文 Čeština English Français Deutsch हिन्दी Bahasa Indonesia Italiano Bahasa Malay اردو Polski Português Română Русский Srpski Slovenský Español ไทย Nederlands Українська Vietnamese বাংলা Ўзбекча O'zbekcha Қазақша

انسٹا فاریکس کلائنٹ ایریا

  • پرسنل سیٹنگز
  • تمام انسٹا فاریکس سروسز تک رسائی
  • تجارت کی رپورٹس اور تفصیلی شماریات
  • فنانشل لین دین کی مکمل رینج
  • متعدد اکاونٹس مینج کرنے کا سسٹم
  • ڈیٹا کی ذیادہ سے ذیادہ حفاظت

انسٹا فاریکس پارٹنر ایریا

  • صارفین اور کمیشن کی مکمل تفصیلات
  • اکاونٹس اور کلکس پر گرافیکل شماریات
  • ویب ماسٹر انسٹرومنٹس
  • ریڈی میڈ ویب سلوشنز اور بئینرز کی وسیع رینج
  • بہترین معیار کی ڈیٹا پراٹیکشن
  • کمپنی نیوز ، آر ایس ایس فیڈز اور فاریکس انفارمرز
اکونٹ رجیسٹر کریں
ایفی لی ایٹ پروگرام
cabinet icon

انسٹا فاریکس کی جانب سے ایک اور لامبورگہینیممکن ہے اس مرتبہ آپ ہی ہوں کہ جس کو کار کی چابیاں ملیں

صرف اپنے اکاونٹ میں ایک ہزار ڈالر جمع کروائیں

بہترین تجارتی شرائط کے ساتھ ساتھ پُر کشش بونس بھی حاصل کریں ہم پہلے ہی 6 مرتبہ اس شاندار کار کی قرعہ اندازی کر چُکے ہیں لیکن یہ سلسہ ابھی رُکا نہیں ہے نئی نسل کی لامبورگہینی ہاریکان آپ ہی بھی ہوسکتی ہے

انسٹا فاریکس آپ کی فتوحات میں سرمایہ کاری

فوری اکاونٹ کھولیں

ہدایات کے حوالے سے مراسلہ حاصل کریں
toolbar icon

تجارتی پلیٹ فارم

موبائل کے لئے

براوزر کے لئے تجارت

 بہترین فاریکس ای سی این بروکر برائے سال 2013 منجانب یو کے فاریکس ایورڈ

بہترین فاریکس ای سی این بروکر برائے سال 2013 منجانب یو کے فاریکس ایورڈ

خزاں 2013 کے اوائل میں یو کے فاریکس ایوادڑ کی تقریب ایک شام لندن میں منعقد ہوئی جہاں مختلف کیٹیگریز کے فاتحین کا اعلان کیا گیا

یوکے فاریکس ایوارڈ دینے والی تنظیم نہ صرف یہ کہ مغربی یورپ بلکہ دُنیا بھر میں ایک مستند ادارے کے طور پر جانی جاتی ہے – مصدقہ ووٹنگ کے نتائج میں جو کہ تجربہ کار تاجروں کی جیوری کے درمیان منعقد ہوئی انسٹا فاریکس نے بہترین ای سی این بروکر کا اعزاز حاصل کیا

ایک شاندار فتح جو کہ انسٹا فاریکس کے حصہ میں بہترین ای سی این بروکر ہونے کے ناطے آئی اس بات کو ظآہر ہرتی ہے کہ انسٹا فاریکس کا سفر درست سمت میں جاری ہے – بروکر کی اس اہم پوزیشن کو سرکردہ معاشی ماہرین کی تائید حاصل ہے جو کہ اس بات کی جانب اشارہ ہے صآرفین اور پارٹنرز انسٹا فاریکس میں مکمل اعتماد کرتے ہیں – یہ اس بات کی بھی غمازی کرتا ہے انسٹا فاریکس جدید معیار کیا بہترین سہولیات فراہم کرتا ہے

یہ ایوارڈ کمپنی کے حصہ میں خزاں 2013 کے بعد آنے والا تیسرا ایوارڈ ہے – لہذا یورپین سی ای او ایورڈ کا مطلب یہ ہے کہ انسٹا فاریکس کو بہترین گلوبل ریٹیل ایف ایکس بروکر مانا جاتا ہے – مزید یہ کہ انسٹا فاریکس نے شمالی ایشیاء میں بہترین بروکر کا اعزاز ورلڈ فنانس ایورڈ کیا جانب بھی حاصل کیا ہے

یہ تمام باتیں اس چیز کا کافی ثبوت ہیں کہ انسٹا فاریکس کی پراڈکس اور سہولیات کی بڑی ڈیمانڈ ہے اور صارفین ، پارٹرنرز ، ماہرین اور مارکیٹ میں کم کرنے والے ان کو سراہتے ہیں

Don't have an account at InstaForex yet? Open and deposit it right now!
Open account
Open account
Make a deposit
Make a deposit