سائٹ میپ
العربية Български 中文 Čeština English Français Deutsch हिन्दी Bahasa Indonesia Italiano Bahasa Malay اردو Polski Português Română Русский Srpski Slovenský Español ไทย Nederlands Українська Vietnamese বাংলা Ўзбекча O'zbekcha Қазақша

انسٹا فاریکس کلائنٹ ایریا

  • پرسنل سیٹنگز
  • تمام انسٹا فاریکس سروسز تک رسائی
  • تجارت کی رپورٹس اور تفصیلی شماریات
  • فنانشل لین دین کی مکمل رینج
  • متعدد اکاونٹس مینج کرنے کا سسٹم
  • ڈیٹا کی ذیادہ سے ذیادہ حفاظت

انسٹا فاریکس پارٹنر ایریا

  • صارفین اور کمیشن کی مکمل تفصیلات
  • اکاونٹس اور کلکس پر گرافیکل شماریات
  • ویب ماسٹر انسٹرومنٹس
  • ریڈی میڈ ویب سلوشنز اور بئینرز کی وسیع رینج
  • بہترین معیار کی ڈیٹا پراٹیکشن
  • کمپنی نیوز ، آر ایس ایس فیڈز اور فاریکس انفارمرز
اکونٹ رجیسٹر کریں
ایفی لی ایٹ پروگرام
cabinet icon

انسٹا فاریکس ہمیشہ سب سے نمایاںتجارتی اکاونٹ کھولیں اور انسٹا فاریکس لوپرائس ٹیم کا حصہ بنیں

ایلس لوپرائس کی سربراہی میں ٹیم کامیابی کی تاریخ آپ کی کامیابی کی بھی تاریخ بن سکتی ہے پُر اعتماد انداز میں تجارت کریں اور آگے بڑھیں بلکل اسی طرح کہ جس طرح ڈکار کار ریلی کے شُرکا اور سلک وے ریلی کے فاتح کرتے ہیں انسٹا فاریکس لوپرائس ٹیم نے ایساء ہی کیا ہے

شامل ہوں اور جیتیں انسٹا فاریکس کے ساتھ

فوری اکاونٹ کھولیں

ہدایات کے حوالے سے مراسلہ حاصل کریں
toolbar icon

تجارتی پلیٹ فارم

موبائل کے لئے

براوزر کے لئے تجارت

انسٹا فاریکس بین الاقوامی برانڈ بورسیا ڈارٹمنڈ کے ساتھ نئی شراکت داری کا اعلان کرنے پر خوش ہے۔ یہ لیجنڈری فٹ بال ٹیم بنڈس لیگا 2018-2019 کی رنر اپ ہے اور دنیا بھر کے مشہور فٹ بال کلبوں میں سے ایک ہے۔ بوروسیا ڈارٹمنڈ 8 مرتبہ جرمن چیمپیئن ، چیمپئنز لیگ اور انٹرکنٹینینٹل کپ کی فاتح ، 4 بار جرمن کپ جیتنے والی ، اور 6 مرتبہ جرمنی کے سپر اپ ہولڈر ہیں۔

نئی شراکت داری پرتبصرہ کرتے ہوئے ، انسٹا فاریکس کے صدر اور بانی ایلدار شریپوف نے کہا: "اس وقت انسٹا فاریکس نہ صرف ایک بروکربلکہ آئی ٹی کمپنی ہے ، جو صارفین کو مستقل بنیاد پر نئی اختراعی مصنوعات پیش کرنے کے لئے کوشاں ہے۔ یہ سب جانتے ہیں کہ آئی ٹی فٹ بال میں بھی بہت اہم کردار ادا کرتا ہے ، لہذا ہم نہ صرف ایک اہم ٹیم بلکہ فٹ بال میں ٹکنالوجی کے شایقین کی تلاش کر رہے ہیں جو ہمارے کاروباری فلسفے کے لئے ایک بہترین میچ ہے ۔ان وجوہات کی بنیاد پر بورسیا ڈارٹمنڈ جیسی ٹیم کے ساتھ صف بندی کا انتخاب کرنا یہ فطری تھا ہم ایشیاء اور سی آئی ایس کے بازاروں میں اپنے اپنے برانڈ کو مزید ترقی دینے کے لئے کلب کے ساتھ مل کر کام کرنے کے منتظر ہیں۔

اس نئی شراکت داری کا ایشیاء کے بی وی بی سربراہ ، سریش لیٹچمنن مزید خیرمقدم کرتے ہیں جو کہتے ہیں: "ہمیں بورسیا ڈورٹمنڈ کے پارٹنر کی حیثیت سے انسٹا فاریکس مضبوط کرنے پر بہت خوشی ہے۔ آن لائن فاریکس ٹریڈنگ کمپنی کی مشہورکمپنی کے ساتھ شراکت داری ہر طرف کی جیت ہے۔ خصوصا شائقین ایشیاء اور سی آئی ایس کے بازاروں میں جو بی وی بی کے ساتھ بہت سی دلچسپ سرگرمیوں کا منتظر ہوسکتے ہیں۔

شراکت داری کی مزید تفصیلات ویب پیج پر دستیاب ہیں:https://www.instaforex.com/borussia

لسٹ کی طرف واپسی


Other company news