سائٹ میپ
العربية Български 中文 Čeština English Français Deutsch हिन्दी Bahasa Indonesia Italiano Bahasa Malay اردو Polski Português Română Русский Srpski Slovenský Español ไทย Nederlands Українська Vietnamese বাংলা Ўзбекча O'zbekcha Қазақша

انسٹا فاریکس کلائنٹ ایریا

  • پرسنل سیٹنگز
  • تمام انسٹا فاریکس سروسز تک رسائی
  • تجارت کی رپورٹس اور تفصیلی شماریات
  • فنانشل لین دین کی مکمل رینج
  • متعدد اکاونٹس مینج کرنے کا سسٹم
  • ڈیٹا کی ذیادہ سے ذیادہ حفاظت

انسٹا فاریکس پارٹنر ایریا

  • صارفین اور کمیشن کی مکمل تفصیلات
  • اکاونٹس اور کلکس پر گرافیکل شماریات
  • ویب ماسٹر انسٹرومنٹس
  • ریڈی میڈ ویب سلوشنز اور بئینرز کی وسیع رینج
  • بہترین معیار کی ڈیٹا پراٹیکشن
  • کمپنی نیوز ، آر ایس ایس فیڈز اور فاریکس انفارمرز
اکونٹ رجیسٹر کریں
ایفی لی ایٹ پروگرام
cabinet icon

انسٹا فاریکس کی جانب سے ایک اور لامبورگہینیممکن ہے اس مرتبہ آپ ہی ہوں کہ جس کو کار کی چابیاں ملیں

صرف اپنے اکاونٹ میں ایک ہزار ڈالر جمع کروائیں

بہترین تجارتی شرائط کے ساتھ ساتھ پُر کشش بونس بھی حاصل کریں ہم پہلے ہی 6 مرتبہ اس شاندار کار کی قرعہ اندازی کر چُکے ہیں لیکن یہ سلسہ ابھی رُکا نہیں ہے نئی نسل کی لامبورگہینی ہاریکان آپ ہی بھی ہوسکتی ہے

انسٹا فاریکس آپ کی فتوحات میں سرمایہ کاری

فوری اکاونٹ کھولیں

ہدایات کے حوالے سے مراسلہ حاصل کریں
toolbar icon

تجارتی پلیٹ فارم

موبائل کے لئے

براوزر کے لئے تجارت

نسٹا فاریکس کی جانب سے مفت موبائل کی شرائط

1. عمومی شرائط

    • 1.1 مقابلہ کا عنوان انسٹا فاریکس کی جانب سے مفت موبائل -أج کے بعد کمپین
    • 1.2 یہ مقابلہ انسٹا فاریکس گروپ آف کمپنیز کی جا نب سے منعقد کیا جا ئے گا (آج کے بعد منتظم
    • 1.3 اس مقابلہ کے تحت درج ذیل مقابلہ جات کا انعقاد کیا جائے گا
      • آپ انسٹا فاریکس کے جانب سے موبائل جیت سکتے ہیں جیسے کہ آئی پیڈ۔آئی فون۔بلک بیری اور سامسنگ گلیکسی ٹیب
    • 1.4 یہ مہم تین موقعوں پر پر دو ماہ بعد ہو گی ۔اس کا اآغاذ تیس جنوری دو ہزار بارہ کو ہو گا یہ مہم تین موقعوں پر پر دو ماہ بعد ہو گی ۔اس کا اآغاذ تیس جنوری دو ہزار بارہ کو ہو گا

2. شرکاء

    • 2.1. لیگلی ایبلکے وہ باسی جو کہ کمپنی میں لائیو تجارتی اکاوئنٹ رکھتے ہیں آج کے بعد شرکاء کہلائیں گے اس مقابلہ میں حصہ لے سکتے ہیں
    • 2.2. اس میں حصہ لینے کے لئے ضروری ہے کہ آپ اپنا اکاؤنٹ 500 ڈالر یا ذائد سے ری چارج کریں اس مقابلہ کے دوران اور ویب سائٹ پر رجیشٹریشن کروائیں رجیشٹریشن
    • .
    • 2.3. شرکاء کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ ایک سے ذائد اکاؤنٹ ری چارج کر وا سکتے ہیں تاکہ ان کے فتح کے امکانات میں اضافہ ہو سکے ۔البتہ کمپنی یہ حق رکھتی ہے کہ اگر کسی کے 100 سے ذائد اکاؤنٹ پائے جائیں تو وہ اس تعداد کو 100 تک لا سکتی ہے۔
    • 2.4. کو ئی بھی اکاؤنٹ جو کہ درج ذیل معیا ر پر پو را اترتا ہے یعنی A-B+C>1000.00 USD یہاں اے سے مراد یکم جون 2009سے ری چارج ہے اور بی سے مراد یکم جون2009 سے رقم کا نکلوانا ہے اور سی سے مراد تجارتی نتائج ہیں۔

3. فاتح کا چناؤ

3.1. فاتح کا چناؤ جو کہ آج سے مقابلہ کا فاتح کہلائے گا

    • 3.1.1. فاتح کا چناؤ درج ذیل طریقے سے کیا جا ئے گا ۔اکاؤنٹ کے 5 ہجے ہی استعمال کئے جائیں گے قطع نظر اس کے کہ وہ 6ہجوں پر مشتعمل ہے یا 5ہجوں پر ۔اور اگر یہ 5ہجے مل جاتے ہیں تو اس اکاؤنٹ کا مالک فاتح کہلائے گالوٹس ایورا
    • 3.1.2. 23:59 پر درج ذیل پئیر تجارتی سیشن کے اختتام پر منجمد کئے جائیں گے
      • پہلا نمبر اور یورو ڈالر کا آخری نمبر
      • دوسرا نمبر اور پاونڈ ڈالر کا آخری نمبر
      • تیسرا نمبر اور ین ڈالر کا آخری نمبر
      • چوتھا نمبر اور ڈالرسی ایچ ایف کا آخری نمبر
      • پانچواں نمبر اورڈالر سی اے ڈی کا آخری نمبر
    • 3.1.3. نمبر منتحب ہو نے کا وقت اور تاریخ
      • پہلا نمبر برائے آئی پیڈپندرھویں دن ;
      • دوسرا آئی فون کیلئے تیسویں دن ;
      • تیسرا بلیک بیری پنتالیسویں دن ;
      • چوتھا سامسنگ کے لئے ساٹھویں دن ;
    • 3.1.4. اگر اس صورت میں جاری کیا گیا نمبر مانتا ہے کہ وہ مقابلہ میں شرکت نہیں کر رہا تو فاتح کامیاب قرار پا ئے گا اور اس کا تعین اس صورت میں ہو گا کہ کس کی جمع کردہ رقم ذیادہ ہے۔اور جو کہ اس کلیہ اے ۔بی + سی کے تحت لی جا ئے گی۔
    • 3.1.5. اگر کسی وجہ سے یورو ڈالر پیئر کا آخری ہجہ تجارتی سیشن کے اختتام پر صفر ہو تا ہے تو ہمر نمبردوسرا ہجہ ہو گا اس پیئر کے اختتام پر اور اگر دوسرا ہجہ اس پیئر کا صفر ہو تا ہے تو اختتام سے تیسرا ہجہ لیا جا ئے گا۔

4. نتائج کی اشاعت

    • 4.1. ان علاقوں اور ممالک کے شماریات شائع کئے جا سکتے ہیں کہ جن سے رجسٹر یشن ہو ئی ہوتی ہے
    • 4.2. نتائج کا اعلان ضروری اقدامات کے بعد 7 دن کے اندر اندر کیا جائے گا.
    • 4.3. منتظمین یہ حق رکھتے ہیں کہ وہ کسی بھی دورانیے کا تعین کر سکیں ہر سو شرکاء کے لئے ’ نتائج کے اعلان کے لئے اور ان کی اشاعت کے لئے

5. انعام کی وصولی

5.1. عمومی شرائط

    • 5.1.1. نتائج کی اشاعت کے بعد فاتح منتظمین سے رابطہ کر ئے گا اور انعام حاصل کرنے کے حوالے سے وقت اور تاریخ کا تعین کرئے گا
    • 5.1.2. فاتح کا تعین ہوجائے تو منتظم اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ یہ اکاؤنٹ واقعی ہی مقابلے کی تمام شرائط پو ری کرتا ہے اور شق نمبر 2.1 اور 2.3 عین مطابق ہے۔ اگر اس صورت میں کہ کچھ معلومات ردست نہیں ہیں تو کسٹمر تو اس بات کا حق نہیں ہے کہ وہ مقابلہ میں حصہ لے سکے۔اور یہ انعام درست تصور نہیں کیا جا ئے گا۔
    • 5.1.3. انعام حاصل کر نے کے لئے اگر مطلوبہ دستاویزات مکمل نہیں ہو تیں یعنی (شناختی کا رڈ’وغیرہ) تو منتظم کے پا س یہ اختیا ر ہے کہ وہ انعام کو روک سکتا ہے

5.2. اہم انعام کی وصولی

    • 5.2.1. یہ انعام ہو سکتا ہے کہ کمپنی کے مرکزی دفتر کیلنکارڈ یا ماسکو سے دیا جائے گا یہ دنیا کے کسی بھی حصہ میں پہنچایا جا سکتا ہے جو کہ کسٹر پر منحصر ہے۔
    • 5.2.2. انعام صرف اسی صورت فاتح کے حوالے کیا جائے گا کہ جب اس کے شناخت مکمل ہو جاتی ہے اورتحریری یہ بات دیتا ہے کہ اس نے انعام وصول کرلیا ہے۔اس کے لئے اسے اپنے کو ائف جمع کروانے ہو نگے اور اگر وہ ایسا نہیں کرتا تو منتظم یہ حق رکھتا ہے کہ اسے انعام نہ دے
    • 5.2.3. اگر کسی وجہ سے فاتح انعام حاصل کرنے نہیں آسکتا تو اس صورت میں وہ کسی اور فرد کو انعام کی وصولی کا اختیار دے سکتاہے۔
    • 5.2.4. حکومتی ٹیکس ادا کرنا دفتر سے فاتح کے ذمہ ہے
    • 5.2.5. حکومتی ٹیکس ادا کرنا دفتر سے فاتح کے ذمہ ہے۔البتہ گاڑی کی دفتر سے اس کے گھر تک فراہمی کمپنی کے ذمہ ہے
      • The winners should open and verify their live trading accounts within 30 days after the contest results are published.
      • The initial deposit in amount of $1,250 is credited to the trading account only after the winner gets the second level of verification for this account.
      • اگر کسی صورت میں فاتح اپنی کار لینے نہیں آسکتا تو کمپنی اس کے اکاؤنٹ میں 100000 ڈالر جمع کروا دے گی۔جو کہ انکلوائی نہیں جاسکتی البتہ اس پر حاصل کردہ 50% نفع نکلوایا جا سکتا ہے۔

6. آخری شرائط

    • 6.1.منتظمین تمام حفاظتی اقدامات کرسکتے ہیں تا کہ کو ئی غیر قانونی حرکت نہ ہو سکے اور اس بات کی مجاز نہیں کسی کو اس حو الے سے کو ئی معلومات دے۔
    • 6.2. اس مقابلہ میں شرکت کا انحصار اس بات پر ہے کہ جس پر اس نے دستخط کئے گئے ہیں۔
    • 6.3. اگر کوئی مسئلہ یا کو ئی اختلاف ہو تا ہے تو وہ منتظمین کے سامنے پیش کیا جائے گا
    • 6.4. کمپنی کی شراکت اس بات کی ضامن ہے کہ تمام معاملات شفاف نوعیت کے ہو تے ہیں
    • 6.5. اگر کو ئی فاتح ان ضوابط کو ماننے سے انکار کرتا ہے تو اس کا مطلب اس کے انعام کی منسوحی ہے

7. زبان

    • 7.1. موجود قوانین کی زبان انگریزی ہے.
    • 7.2. شرکاء کی سہولت کے لئے، منتظمین انگریزی کے علاوہ دوسری زبان میں قوانین فراہم کر سکتے ہیں. قواعد کا ترجمہ شدہ ورژن ایک خالص معلوماتی کردار کا حامل ہے.
    • 7.3. ترجمہ شدہ ورژن اور انگریزی میں قواعد کی مختلف قرائت کی صورت میں، انگریزی میں قوانین کو ترجیحی معیاری حوالہ کے طور پر تصور کیا جاتا ہے.

مقابلہ کا صفحہ اول مقابلہ کے قواعد مواقع شمار کریں رجسٹریشن