سائٹ میپ
العربية Български 中文 Čeština English Français Deutsch हिन्दी Bahasa Indonesia Italiano Bahasa Malay اردو Polski Português Română Русский Srpski Slovenský Español ไทย Nederlands Українська Vietnamese বাংলা Ўзбекча O'zbekcha Қазақша

انسٹا فاریکس کلائنٹ ایریا

  • پرسنل سیٹنگز
  • تمام انسٹا فاریکس سروسز تک رسائی
  • تجارت کی رپورٹس اور تفصیلی شماریات
  • فنانشل لین دین کی مکمل رینج
  • متعدد اکاونٹس مینج کرنے کا سسٹم
  • ڈیٹا کی ذیادہ سے ذیادہ حفاظت

انسٹا فاریکس پارٹنر ایریا

  • صارفین اور کمیشن کی مکمل تفصیلات
  • اکاونٹس اور کلکس پر گرافیکل شماریات
  • ویب ماسٹر انسٹرومنٹس
  • ریڈی میڈ ویب سلوشنز اور بئینرز کی وسیع رینج
  • بہترین معیار کی ڈیٹا پراٹیکشن
  • کمپنی نیوز ، آر ایس ایس فیڈز اور فاریکس انفارمرز
اکونٹ رجیسٹر کریں
ایفی لی ایٹ پروگرام
cabinet icon

انسٹا فاریکس کی جانب سے ایک اور لامبورگہینیممکن ہے اس مرتبہ آپ ہی ہوں کہ جس کو کار کی چابیاں ملیں

صرف اپنے اکاونٹ میں ایک ہزار ڈالر جمع کروائیں

بہترین تجارتی شرائط کے ساتھ ساتھ پُر کشش بونس بھی حاصل کریں ہم پہلے ہی 6 مرتبہ اس شاندار کار کی قرعہ اندازی کر چُکے ہیں لیکن یہ سلسہ ابھی رُکا نہیں ہے نئی نسل کی لامبورگہینی ہاریکان آپ ہی بھی ہوسکتی ہے

انسٹا فاریکس آپ کی فتوحات میں سرمایہ کاری

فوری اکاونٹ کھولیں

ہدایات کے حوالے سے مراسلہ حاصل کریں
toolbar icon

تجارتی پلیٹ فارم

موبائل کے لئے

براوزر کے لئے تجارت

مقابلہ برائے خوش نصیب تاجر کے اصول و ضوابط

1. عمومی شرائط

    • 1.1. مقابلہ کا عنوان خوش نصیب تاجر (آج کے بعد مقابلہ)
    • 1.2. یہ مقابلہ انسٹا فاریکس گروپ آف کمپنی کی جانب سے منعقد کیا جائے گا(اب سے منتظمین)
    • 1.3. یہ مقابلہ مہینہ میں دو دفعہ منعقد کیا جا ئے گا ۔پیر 00:00 سے 23:59:59 جمعہ ٹرمینل کے وقت کے مطابق
    • 1.4.اگلے مقابلے کے لئے رجیسٹریشن اسی مقابلہ کے دوران عمل میں آئے گی۔
    • 1.5. The resulting data is recorded at 12:00 GMT+3 on Saturday.
    • 1.6.ایک انعامی مقابلے کی کل رقم 3000 $ ہے جو کہ ذیل میں دیئے گئے طریقے کے مطابق تقسیم ہو گی۔:

      • - 1000 USD-پہلا انعام ;
      • - 750 USD-دوسرا انعام ;
      • 500 USD-تیسرا انعام ;
      • 250 USD چوتھا انعام ;
      • 200 USD - پانچواں انعام ;
      • 150 USD - چھٹا انعام ;
      • 100 USD - ساتواں انعام ;
      • 50 USD -آٹھواں انعام ;

2. شرکاء

    • 2.1. اٹھاراں سال سے ذائد عمر کے افراد ہی اس مقابلہ میں حصہ لے سکتے ہیں۔
    • 2.2. ہر ایک شریک کو ویب سائٹ پر رجیسٹریشن کروانا ہو گی .
    • 2.3. ہرمقابلے کے الگ سے ڈیمو اکا ؤنٹ بنوانا ہو گا
    • 2.4. تمام ضروری معلومات مہیا کرنے ہو نگی۔
    • 2.5.اگر ایک سے ذیادہ اکاؤنٹ یا کو ئی غیر قانونی طریقہ استعمال کیا گیا تو وہ اکاؤنٹ نا اہل قرار دیا جا ئے گا۔
    • 2.6. مقابلے کی منتظمین یہ اختیار رکھتے ہیں کہ وہ کسی بھی اکاؤنٹ کو کسی بھی اس مقابلہ کے لئے نا اہل قرار دے دیں۔اور یہ وجہ بتانے کے پابند ہو نگے۔اور اس کے کئی ایک وجوہا ت ہو سکتی ہیں۔.
    • 2.7. اندراج کے وقت اس بات کا اقرار کرنا ہو گا کہ ہم تمام شرائط پر عمل کریں گے۔
    • 2.8. شرکاء کے قریبی رشتہ دار اس مقابلے میں شرکت کے لئے نا اہل ہیں۔اگر دوافراد کی رجیسٹریشن معلومات ایک سی پا ئی جا تی ہیں تو اس بنا پر کمپنی اس بات کا اختیار رکھتی ہے کہ اس کو منسوح کر دے

3. تجارتی شرائط

    • 3.1. اندراج کے بعد شرکاء ڈیمو اکاؤنٹ کے مالک بن جاتے ہیں
    • 3.2. ابتدائی جمع کردہ رقم 300000 ڈالر ہے کہ جس میں تبدیلی نہیں ہو سکتی۔
    • 3.3. 1:500 کی لیوریج
    • 3.4.کو ئی بھی ایسا آڈر جو کہ مارکیٹ حجم سے کم ہو منسوح جا نا جائے گا۔
    • 3.5.ایکسپرٹ ایڈوائزر یا کو ئی بھی تجارتی حکمت عملی بغیر کسی بندش کے استعمال کیا جا سکتا ہے
    • 3.6. کسی بھی قسم کا سودا جو کہ تجارتی ٹرمینل میں مو جو د ہو گا استعمال کیا جا سکتا ہے سوائے سونے کے۔
    • 3.7. کم از کم حجم 0.01 اور ذیادہ سے ذیادہ 10لاٹ ہے ایک مرحلہ کم از کم 0.01 لاٹ ہے
    • 3.8.شرکاء اپنا تجارتی اکاؤنٹ سواپ فری میں تبدیل کیا جا سکتا ہے
    • 3.9. کم از ڈیلز کی بشمول رکے ہو ئے آڈرز کی تعداد 10 ہے
    • 3.10. سٹیپ آوٹ لیول 10% ہے۔
    • 3.11. باقی شرائط وہی ہیں جو کہ لائیو تجارتی اکاؤنٹ کے لئے ہو تی ہیں۔

4. نتائج کی اشاعت

    • 4.1. شرکاء کے اکاؤنٹ میں موجود فنڈز کی تعداد کمپنی کی ویب سائٹ پر مو جو د ہو گی تاکہ اس تک رسائی حاصل ہو سکے مقابلہ کے دوران۔
    • 4.2. کمپنی اس بات کا اختیار رکھتی ہے کہ کسٹمر کی سٹیٹ منٹ مقابلہ کے بعد شائع کرئے
    • 4.3. فاتحین کی علاقائی معلومات بھی شائع کی جاسکتیں ہے۔
    • 4.4.نتائج کا اعلان مقابلے کی اختتام کے 14 دن کے اندر کیا جا ئے گا

5.جینے والے کے لئے شرائط

    • 5.1.ایک مرحلے کے اختتام پر تمام ڈیلز موجو دہ قیمت پر خود بخود بند ہو جائنگی
    • 5.2.اگر ایک سے ذائد لو گ ایک جتنی رقم والے پائے جاتے ہیں تو فاتح کا فیصلہ کمپنی کر ے گی۔
    • 5.3. فاتح کو اس بات کا اقرار کرنا ہو گا کہ اس کا نا م شائع کیا جا ئے
    • 5.4. فاتحین کے چناؤ کے لئے منتظمین ایک درجہ بندی کا نظام اپنائیں گے جو کہ اس بات پر منحصر ہو گا کہ نفع اور نقصان کی شرح کیا رہی ۔اور اس کے دوران لاٹ کی تعداد کو جمع کیا جا ئے گا۔اس کے لئے درج ذیل کلیہ استعمال کیا جا ئے گا ۔ ((10*0.1) = 1), اور دوسرا یہ کہ 10 ((10*1) = 10)۔
    • 5.5. اگر ایک دفعہ انعام نکل آتا تو دوسری دفعہ اس کو نہیں ملے گا بلکہ اس سے اگلے امیدوار کو دیا جا ئے گا
    • 5.6. The Company reserves the right to decline to credit the prize money if the Participant accumulates the prizes on one or several accounts.

6. انعام کی وصولی

    • 6.1. The winners should open and verify their live trading accounts within 30 days after the contest results are published.
    • 6.2. The prize funds will be credited to a verified live trading account opened by the winner.
    • 6.3. انعامی رقم نکلوائی تو نہیں جا سکتی البتہ اس پر حاصل شدہ نفع حاصل کیا جا سکتا ہے
    • 6.4.وہ تمام اکاؤنٹ جو رقم نکلوانے کی درخو است دیں گے ان کے اکاؤنٹ خود بخود مقابلے سے نکل جائے گا۔اور گار یہ درخواست واپس لے لی جا ئے تو اکاؤنٹ دوبارہ فعال ہو جائے گا

7. زبان

    • 7.1. موجود قوانین کی زبان انگریزی ہے.
    • 7.2. شرکاء کی سہولت کے لئے، منتظمین انگریزی کے علاوہ دوسری زبان میں قوانین فراہم کر سکتے ہیں. قواعد کا ترجمہ شدہ ورژن ایک خالص معلوماتی کردار کا حامل ہے.
    • 7.3. ترجمہ شدہ ورژن اور انگریزی میں قواعد کی مختلف قرائت کی صورت میں، انگریزی میں قوانین کو ترجیحی معیاری حوالہ کے طور پر تصور کیا جاتا ہے.