empty
 
 

17.04.201409:34:00UTC+00امریکہ کے ہفتہ وار جاب لیس کلیمز توقع سے کم بہتر ہوا ہے

گزشتہ ہفتہ کے تقریبا سات سال کے کم ترین لیول پر جاب لیس کلیمز کی رپورٹ آنے کے بعد جمعرات کے روز لیبر ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کی جانے والی رپورٹ میں 12 اپریل کو ختم ہونے والے ہفتہ میں قدرے اضآفہ ظاہر کیا گیا ہے لیبر ڈیپارٹمنٹ کے مطابق جاب لیس کلیمز میں گزشتہ ہفتہ کی نسبت 2000 کا اضآفہ ہوا ہے جس سے اس کی سطح 304000 ہوگئی ہے جو کہ گزشتہ ہفتہ 302000 تھی- معیشت دانوں میں ان کلیمز میں 315000 کی سطح تک اضفہ کی توقع تھی جو کہ گزشتہ ہفتہ کی اصل بیان کی جانے والی سطح 30000 کے مقابلہ میں ہے

  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں


ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback