empty
 
 

18.04.201405:12:00UTC+00اپریل کے ماہ میں ڈچ کنزیومر کانفڈنس توقع کے مطابق بڑھا ہے

مسلسل ساتوِیں ماہ اپریل میں ڈچ کنزیومر کانفڈنس اپریل میں بڑھا ہے جسکی وجہ موجودہ معاشی صورتحال میں ہاوس ہولڈ کا مثبت رہنا ہے یہ رپورٹ جمعہ کے روز ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کی گئی کنزیومر کانفڈنس مارچ کی سطح منفی 7 سے بڑھ پر منفی 5 ہوگیا ہے جو کہ معیشت داںوں کی توقعات کے عین مطابق ہے یہ اندیکس گزشتہ سال اکتوبر کے ماہ سے مسلسل بلند ہورہا ہے اور فی الوقت سال 2011 کی سطح پر آیا ہے- یہ بات ایجنسی نے بتائی ذیلی انڈیکس اکنامک ایکسپیکشن 4 سے 7 کر سات کی سطح پر آگیا ہے کیونکہ اگلے بارہ ماہ کے لئے معاشی صورتحال کے حوالے ے ہاوس ہولڈ خیالات بہتر ہوئے ہیں اور گزشتہ 12 میں ان کی اندازے بڑی حد تک منفی تھے اس سے پہلے کنزیومر معاشی صورتحال کے حوالے سے خاصے مطمئن تھے کہ جیسے کہ 7 سال پہلے تھے – یہ بات بھی رپورٹ میں جاری کی گئی بہرحال بڑی خریداری کے لئے ہاوس ہولڈ کی آمادگی کم رہی ہے اور اس کا متعلقہ انڈیکش منفی 13 کی سطح پر برقرار رہا ہے – اس کا نقطہ نظر ذاتی فنانس کی صورتحال کے حوالے بھی مارچ کی طرف منفی ہی ہے

  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں


ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback