empty
 
 

20.03.201704:51:00UTC+00کرنسی سنیپ شارٹ - میجر پئیرز

ڈالر انڈیکس کا تجارتی لیول 01۔100 ہے جو کہ - 13۔1 فیصد ہے سٹرینتھ میٹر {آج ابھی تک کا} یورو + 32۔0 فیصد ، فرانک - منفی 01۔0 فیصد ، ین - منفی 18۔0 فیصد ، پاونڈ +25۔0 فیصد سٹرینتھ میٹر {گزشتہ ہفتہ سے ابتک} یورو + 32۔0 فیصد ، فرانک - منفی 01۔0 فیصد ، ین - منفی 18۔0 فیصد ، پاونڈ +25۔0 فیصد یورو / یو ایس ڈی تجارتی لیول 1.076 ٹرینڈ میٹر طویل مدتی – سیل , درمیانی مدتی – سیل , قلیل مدتی – سیل سپورٹ طویل مدتی – 1.032, درمیانی مدتی – 1.06, قلیل مدتی – 1.06 ریزسٹنس طویل مدتی – 1.109, درمیانی مدتی – 1.075,ٹوٹ گئی / ٹیسٹ ہورہی ہے قلیل مدتی – 1.072 ٹوٹ گئی آج کی اہم معاشی رپورٹ چوتھی سہہ ماہی کی لیبر کاسٹ رپورٹ 10:00 جی ایم ٹی پر جاری ہوگی تاثرات یورو کا اپنی اہم ریزسٹنس کو توڑنا متوقع ہے اور مزید اوپر جانا معلوم ہوتا ہے جی بی پی / یو ایس ڈی تجارتی لیول 1.242 ٹرینڈ میٹر لانگ ٹرم – سیل, میڈیم ٹرم – سیل , شارٹ ٹرم – رینج / سیل سپورٹ طویل مدتی – 1.16, درمیانی مدتی – 1.2, قلیل مدتی – 1.2 ریزسٹنس طویل مدتی – 1.32, درمیانی مدتی – 1.27, قلیل مدتی – 1.25 اج کی ہم معاشی رپورٹس رائٹ موو ہاوس پرائس انڈیکس میں جنوری میں سالانہ بنیادوں پر 3۔2 فیصد کا آضافہ نوٹ کیا گیا ہے ایم پی سی کے ممبر ہالڈنے کی تقریر 18:20 جی ایم ٹی پر متوقع ہے تاثرات پاونڈ سیل کے ایک نئے دباو میں آسکتا ہے کیونکہ گزشتہ ہفتہ کے فوربس کے خیالات کا اثر ذائل ہورہا ہے - ہمیں طویل مدتی تناظر میں پاونڈ کا ڈالر کے متوازی آنا متوقع ہے یو ایس ڈی / جے پی وائے تجارتی لیولز 112.7 ٹرینڈ میٹر لانگ ٹرم – سیل , میڈیم ٹرم – رینج / خرید , شارٹ ٹرم – رینج / خرید سپورٹ طویل مدتی – 107, درمیانی مدتی – 109, قلیل مدتی – 112 ریزسٹنس طویل مدتی – 121, درمیانی مدتی – 119, قلیل مدتی – 115 آج کی اہم معاشی خبریں کوئی نہیں تاثرات آج دن میں ابھی تک ین کی کارکردگی بدترین رہی ہے - ایکٹیو کال : ین کا 120 کے لیول تک جاتا متوقع ہے کیونکہ اہم سپورٹ ٹوٹ گئی ہے یو ایس ڈی / سی ایچ ایف تجارتی لیول : 998۔0 ٹرینڈ میٹر طویل مدتی – خرید, درمیانی مدتی – رینج / خرید, قلیل مدتی – رینج سپورٹ طویل مدتی – 0.95, درمیانی مدتی – 0.95, قلیل مدتی – 0.98 ریزسٹنس طویل مدتی – 1.08, درمیانی مدتی – 1.037, قلیل مدتی – 1.037 آج کی اہم معاشی رپورٹس کوئی نہیں تاثرات فرانک ڈالر کے مقابلہ میں فلیٹ ہے - ایکٹیو کال یہ ہے کہ فرانک ڈالر کے مقابلہ میں 08۔1 کے لیول نیچے آسکتا ہے اور یہ 14۔1 کے لیول تک بھی جاسکتا ہے

  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں


ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback