empty
 
 

21.03.201704:03:00UTC+00 امریکی ڈالر اہم کرنسیوں کے مقابلہ میں تنزلی کا شکار ہوا ہے

منگل کے روز یورپی ڈیلز میں امریکی ڈالر اہم کرنسیوں کے مقابلہ میں کمزور ہوا ہے یورو کے مقابلہ میں یہ 5۔1 ماہ کے کم ترین لیول 0788۔1 تک نیچے آیا ہے اور اس سے قبل یہ 0719۔1 کے 5 روز کے بلند ترین لیول پر موجود تھا پاونڈ کے مقابلہ میں گرین بیک 2378۔1 کے لیول تک نیچے ایا ہے جو کہ پہلے 2340۔1 کے بلند ترین لیول پر موجود تھا فرانک کے مقابلہ میں گرین بیک 9964۔0 کے لیول تک نیچے آیا ہے جو کہ پہلے 0002۔1 کے لیول پر موجود تھا ین کے مقابلہ میں گرین بیک 64۔112 کے لیول تک نیچے آیا ہے جو کہ پہلے 86۔112 کے لیول پر موجود تھا اس سے قبل یہ 3 ہفتوں کے کم ترین لیول 26۔112 پر موجود تھا اگر گرین بیک میں تنزلی کا عمل جاری رہتا ہے تو یہ یورو کے مقابلہ میں 09۔1 ، پاونڈ کے مقابلہ میں 26۔1 ، فرانک کے مقابلہ میں 98۔0 اور ین کے مقابلہ میں 00۔110 کے لیول پر سپورٹ حاصل کرسکتا ہے

  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں


ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback