empty
 
 

23.03.201701:53:00UTC+00 ایف ایکس وائر پرو : اے یو ڈی / سی ایچ ایف نے ٹرینڈ لائن سپورٹ کو توڑا ہے اور 7480۔0 کے لیول تک تنزلی متوقع ہے

اہم سپورٹ - 7600۔0 - ٹرینڈ لائن جوائنگ 74791۔0 اور 75738۔0 اہم انٹرا ڈے سپورٹ - 7660۔0 {4 ایچ ای ایم اے} ہے اے یو ڈی / سی ایچ ایف نے 7600۔0 کے لیول پر اہم سپورٹ کو توڑا ہے اور 75722۔0 کے لیول تک تنزلی کی ہے - فی الوقت یہ 75820۔0 کے لیول پر تجارت کررہا ہے اے یو ڈی نے پیر کے روز 4 ماہ کا بلند ترین لیول حاصل کیا تھا اور وہاں سے تنزلی کی تھی جو کہ پراپرٹی مارکیٹ میں آر بی اے کی جانب سے خدشات کے اظہار اور ڈومیسٹک ہاوس ہولڈ ڈیبٹ میں اضآفہ کے بعد کی صورتحال تھی نیچے کی جانب 7600۔0 کے لیول کی بریک قیمت کو مزید نیچے 74790۔0 {یکم فروری 2017 کا کم ترین لیول} تک لے جائے گی قریب مدتی سپورٹ 7660۔0 کے لیول {100 روزہ ای ایم اے} کے گرد ہے اور اس سے اوپر کی بریک قیمت کو 7700۔0 / 77280۔0 کے لیول تک لے جائے گی {مئی 20 2017 کا بلند ترین لیول بہتر یہ ہے کہ ریلی کی صورت میں سیل 7605۔0 / 7610۔0 کے لیول پر کی جائے ، ایس ایل 7660۔0 اور ٹی پی لیول 7480۔0 پر ہے

  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں


ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback