empty
 
 

19.04.201700:53:00UTC+00ایف ایکس وائر پرو : یو ایس ڈی / آئی این آر نے ایک مختصر رینج میں تجارت کی ہے اور یہ کہ 68۔64 کے لیول سے اوپر کی واضح کلوز سے 08۔65 کا لیول اس کا ہدف ہوگا

ایف ایکس وائر پرو : یو ایس ڈی / آئی این آر نے ایک مختصر رینج میں تجارت کی ہے اور یہ کہ 68۔64 کے لیول سے اوپر کی واضح کلوز سے 08۔65 کا لیول اس کا ہدف ہوگا یو ایس ڈی / آئی این آر فی الوقت 63۔64 کے لیول کے گرد تجارت کررہا ہے اس نے انٹرا ڈے ہائی 69۔64 اور لووو 60۔64 کے لیولز پر بنیایا ہے جب تک 47۔64 کا اہم سپورٹ لیول قائم ہے انٹرا ڈے رجحان بُلش ہی رہے گا اہم ریزسٹنس لیولز 64.67, 64.82, 64.92, 65.08, 65.15, 65.34, 65.48, 65.64, 65.80, 66.00, 66.32, 66.48, 66.57, 66.80, 67.01, 67.17, 67.31 اور 67.45 پر بلترتیب ہیں جب کہ دوسری طرف ابتدائی سپورٹ لیولز 64.47, 34.36, 64.28, 64.17, 64.02 اور 63.91 پر موجود ہیں مزید یہ کہ بھارتی این ایس ای نفٹی 03۔0 فیصد نیچے 20۔9102 کی سطح پر تجارت کررہی ہے اور بی ایس ای سنسکس انڈیکس 08۔0 نیچے 96۔29294 کے لیول پر تجارت کررہا ہے ہمارے خیال میں 68۔64 سے لیول سے اوپر لانگ پوزیشن 47۔64 کے سٹآپ لیول اور 82۔64 / 08۔65 کے اہداف کے ساتھ بہتر رہے گی

  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں


ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback