empty
 
 

19.04.201708:06:00UTC+00ایف ایکس وائر پرو : جی بی پی / جے پی وائے نے 50 روزہ ایم اے سے قدرے اوپر تجارت کی ہے اور 20۔141 کے لیول تک اضآفہ متوقع ہے

اہم ریزسٹنس - 45۔139 - 50 روزہ ایم اے جی بی پی / جے پی وائے نے کل 59۔135 کے لیول تک تنزلی کے بعد ایک بڑا اضآفہ کیا تھا - پئیر نے 138 کے لیول پر اہم ریزسٹنس کو توڑا تھا ار 96۔139 کے لیول تک اوپر گیا تھا فی الوقت یہ 08۔140 کے لیول پر تجارت کررہا ہے کل جی بی پی نے ایک فلیش ریلی کی تھی جس کی وجہ جون 10 کو برطانیہ کی وزیراعظم کی جانب سے سنیپ الیکشن کا اعلان تھا - جی بی پی نے کل امریکی ڈآلر کے مقابلہ اکتوبر 2016 کے بلند ترین لیول حاصل کیا تھا اوپر کی جانب پئیر نے 50 روزہ ایم اے تک آج صبح اضآفہ کیا تھا - 45۔139 کے لیول سے اوپر کی بریک قیمت کو اگلے اہداف 19۔140 / 16۔141 {100 روزہ ایم اے} تک لے جائے گی قریب مدتی سپورٹ 139 کے لیول {55 روزہ ای ایم اے} کے گرد ہے اور اس سے نیچے کی بریک قیمت کو 138 {21 روزہ ایم اے} / 78۔137 {ڈیلی تن کان سن لیول} تک لے جائے گی بہتر یہ ہے کہ قیمت کے کم ہونے پر خرید 70-65۔139 کے لیول پر کی جائے ایس ایل 139 اور ٹی پی لیولز 16۔141 پر ہے

  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں


ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback