empty
 
 

24.04.201702:37:00UTC+00 ایف ایکس وائر پرو : سونے نے فرانس میں صدارتی انتحاب کے پہلے مرحلہ کے نتائج کے بعد تنزلی کے رجحان میں تجارت کی ہے - ریلی کی صورت می سیل بہتر ہے

سونے میں دو ہفتوں میں کم و بیش 25 ڈالرز کی تنزلی کی ہے جس کی سے وجہ سینٹر کے امیدوار ایمن یول میکرون کی صدراتی انتحاب کے پہلے مرحلہ میں فتح ہے - سونا ابھی 89۔1271 کے لیول پر تجارت کررہا ہے دھات کمزور ہوئی ہے اور اس نے ایشیائی سیشن میں 1265 کا لیول حاصل کیا ہے - ایمنویل پہلے مرحلہ میں جیت کے بعد 7 مئی کو ہونے والے دوسرے مرحلہ میں جیت کے لئے راہ ہموار کئے ہوئے ہیں دھات نے 21 روزہ ای ایم اے کے قریب سپورٹ حاصل کی ہے اور وہاں سے اوپر گیا ہے - 21 روزہ ایم اے سے نیچے کی کوئی بھی بریک قیمت کو 1255 {200 روزہ ایم اے} / 1245 { 50 فیصد ریٹریسمنٹ برائے 1195 اور 1295} / 1238 {100 روزہ ای ایم اے} تک لے جائے گی اوپر کی جانب قریب مدتی ریزسٹنس 1284 کے لیول پر {8۔61 فیصد ریٹریسمنٹ برائے 1295 اور 1265} پر ہے اور اس سے اوپر کی بریک قیمت کو 1295 / 1300 / 1313 کے لیول {8۔161 فیصد ریٹریسمنٹ برائے 1295 اور 1265} تک لے جائے گی بہتر یہ ہے کہ ریلی کی صورت میں سیل 1275 - 1277 کے لیول پر کی جائے ، ایس ایل 1284 اور ٹی پی لیولز 1256 ہے

  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں


ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback