empty
 
 

15.05.201701:10:00UTC+00 ایف ایکس وائر پرو : یو ایس ڈی / آئی این آر نے 04۔64 کے لیول پر 3 ہفتوں کا کم ترین لیول حاصل کیا ہے اور 94۔63 کے لیول پر ایک مضبوط سپورٹ حاصل کی ہے

ایف ایکس وائر پرو : یو ایس ڈی / آئی این آر نے 04۔64 کے لیول پر 3 ہفتوں کا کم ترین لیول حاصل کیا ہے اور 94۔63 کے لیول پر ایک مضبوط سپورٹ حاصل کی ہے یو ایس ڈی / آئی این آر فی الوقت 12۔64 کے لیول کے گرد تجارت کررہا ہے اس نے انٹرا ڈے ہائی 22۔64 اور لوو کو 04۔64 کے لیول پر بنایا ہے جب تک پئیر 40۔64 کا اہم ریزسٹنس لیول قائم رکھے ہوئے ہے انٹرا ڈے رجحان بئریش ہی رہے گا اہم ریزسٹنس لیولز 64.40, 64.61, 64.74, 64.82, 64.92, 65.08, 65.15, 65.34, 65.48, 65.64, 65.80, 66.00, 66.32, 66.48, 66.57, 66.80, 67.01, 67.17, 67.31 اور 67.45 پر بلترتیب موجود ہیں جب کہ دوسری طرف ابتدائی سپورٹ لیولز 94۔63 ، 65۔63 ، 47۔63 اور 36۔63 کے لیولز پر بلترتیب موجود ہیں مزید یہ کہ بھارتی این ایس ای نفٹی 32۔0 فیصد اضآفہ کے ساتھ 55۔9430 پوائنٹس پر اور بی ایس ای سنسکس 50۔0 فیصد اضآفہ کے ساتھ 65۔303336 کے لیول پر تجارت کررہی ہے یہ نوٹ کرنا اہم ہے کہ 20 ڈی ، 30 ڈی اور 55 ڈی ای ایم اے نیچے کی جانب ہیں اور ڈیلی چارٹ میں بئیرش رجحان کا اشارہ ہیں ہمارے خیال میں یو ایس ڈی ۔ آئی این آر میں شارٹ پوزیشن 15۔64 کے لیول پر لیں سٹاپ لاس لیول 40۔64 اور اہداف 00۔64 / 94۔63 / 65۔63 پر لیں

  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں


ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback