empty
 
 

15.05.201707:20:00UTC+00 ایف ایکس وائر پرو : یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا تجارتی اندازہ

اہم سپورٹ - 9980۔0 - 200 ایچ ایم اے اہم ریزسٹنس 0036۔1 - آوورلی کی جن سن لیول پئیر نے 00998۔1 کے لیول پر عارضی ٹاپ بنایا ہے اور وہاں سے نیچے انا شروع کیا ہے جس کی وجہ کمزور امریکی معاشی رپورٹس ہیں - فی الوقت یہ 99830۔0 کے لیول پر تجارت کررہا ہے یو ایس ریٹیل سیلز میں 4۔0 فیصد کا اضآفہ نوٹ کیا گیا ہے جو کہ گزشتہ ماہ 6۔0 فیصد کا تھا اور کنزیومر پرائس میں اپریل میں 2۔0 فیصد کا اضآفہ نوٹ کیا گیا ہے جو کہ گزشتہ ماہ کم ہوئی تھی - سی پی ائی میں اضافہ جون میں ایف ای ڈی کے ریٹ میں اضافہ پر اثر انداز ہوگا پئیر 200 ایچ ایم اے کے قریب تجارت کررہا ہے اور اس سے نیچے کی کلوز قیمت کو مزید نیچے 9945۔0 کے لیول {8۔61 فیصد ریٹریسمنٹ برائے 98533۔0 اور 00998۔1} 9900۔0 کے لیول تک لے جائے گی - مزید کمزور ہونے کے لئے اس کو 9800۔0 کے لیول سے نیچے کلوز ہونا ہوگا اوپر کی اجنب 0036۔1 کا لیول ایک اہم انٹرا ڈے ریزسٹنس کے طور پر کام کررہا ہے اور اس سے اوپر کی بریک قیمت کو 0070۔1 / 01075۔1 کے لیول تک لے جائے گی - 01075۔1 کے لیول سے اوپر کی کوئی بھی بریک قیمت کو 0175۔1 کے لیول تک لے جائے گی بہتر یہ ہے کہ ریلی کی صورت میں سیل 9985۔0 - 9990۔0 کے لیول پر کی جائے ، ایس ایل 00360۔1 اور ٹی پی لیول 9855۔0 / 9813۔ پر ہے

  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں


ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback