empty
 
 

15.05.201708:42:00UTC+00 ایف ایکس وائر پرو : یو ایس ڈی / سی اے ڈی نے تیل کی بہتر قیمت ہونے کے بعد نیچے کی جانب تجارت کی ہے - ریلی کی صورت میں سیل بہتر ہے

یو ایس ڈی / سی اے ڈی نے 3640۔1 کے لیول پر اہم سپورٹ کو توڑا ہے جو کروڈ آئل کی قیمت میں اضآفہ کے بعد کی صورتحال ہے - پئیر 36065۔1 کے لیول تک تنزلی کی ہے اور فی الوقت یہ 36065۔1 کے لیول پر تجارت کررہا ہے ڈبلیو ٹی آئی کروڈ آئل نے روس اور سعودی عرب کی جانب سے اس اعلان کے بعد کہ سپلائی میں کمی کا عمل مارچ 2018 تک بڑھ سکتا ہے 73۔43 کا کم ترین لیول ٹیسٹ کرنے کے بعد تیزی سے بہتری کی ہے یو ایس ڈی / سی اے ڈی نے جمعہ کے روز 37935۔1 کے لیول پر عارضی ٹاپ بنایا تھا اور وہاں سے تنزلی کا عمل شروع کیا تھا - پئیر نے 3640۔1 کے لیول پر ڈبل باٹم کو توڑا ہے - اس سے نیچے کی بریک اس بات کی تصدیق ہوگی کہ قدرے کمزوری بنی ہے اور 35295۔1 کے لیول {اپریل 27 2017} تک تنزلی ہوسکتی ہے - اہم سپورٹ 3530۔1 کے لیول کے گرد ہے {جو کہ 27 اپریل کو بننے والا بلند ترین لیول} ہے اور اس کی بریک اس بات کی تصدیق ہوگی کہ 24607۔1 سے 37935۔1 کے لیول تک کے اضافہ کا عمل ختم ہوگیا ہے - اس سے نیچے کی بریک قیمت کو 34100۔1 / 32800۔1 کے لیولز تک نیچے لے جائے گی جو کہ {2۔38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ برائے 2460۔1 اور 37935۔1} ہے قریب مدتی ریزسٹنس 3750۔1 کے لیول پر ہے اور اس سے اوپر کی بریک قیمت کو 3800۔1 کے لیول تک لے جائے گی - 3868۔1 کے لیول {8۔61 فیصد فیبوناسی} سے اوپر کی کلوز بُلش تسلسل کی تصدیق ہوگی بہتر یہ ہے ریلی کی صورت میں سیل 3625۔1 - 3630۔1 کے لیول پر کریں ، ایس ایل 3700۔1 اور ٹی پی لیول 3530۔1 / 3410۔1 پر ہیں

  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں


ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback