empty
 
 

16.05.201708:43:00UTC+00 ایف ایکس وائر پرو : سی ایچ ایف / جے پی وائے کا تجارتی اندازہ

ایف ایکس وائر پرو : سی ایچ ایف / جے پی وائے کا تجارتی اندازہ سی ایچ ایف / جے پی وائے نے 8 مئی 2017 کو بننے والا سابقہ بلند ترین لیول توڑا ہے اور 67۔114 کے لیول تک اضافہ کیا ہے کہ جب یہ لکھا جارہا ہے - فی الوقت یہ 72۔114 کے لیول پر تجارت کررہا ہے پئیر میں قلیل مدتی رجحان بُلش ہے اور اس کا قلیل مدتی تناظر میں 50۔115 کے لیول تک جانا متوقع ہے کہ جب تک 50۔112 کا سپورٹ لیول قائم ہے - بُلش تسلسل صرف 50۔115 کے لیول سے اوپر ہی ملے گا - یہ کہ 50۔115 کے لیول کی بریک قیمت کو 30۔117 کے لیول تک قلیل مدتی تناظر میں لے جائے گی نیچے کی جانب کمزور سپورٹ 65۔113 کے لیول {4 ایچ کی جن سن} پر ہے اور اس سے نیچے کی بریک قیمت کو 20۔113 {55 4 ایچ ای ایم اے} / 65۔112 {100 4 ایچ ای ایم اے} تک لے جائَے گی بہتر یہ ہے کہ قیمت کے کم ہونے پر خرید 20۔114 کے لیول پر کی جائے ایس ایل 60۔113 اور ٹی پی لیولز 50۔115 / 25۔117 پر ہیں ریزسٹنس لیولز آر 1-114.80 آر 2 -115.50 آر 3- 117.30 سپورٹ ایس 1-113.65 ایس 2-113.20 ایس 3- 112.65

  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں


ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback