empty
 
 

23.05.201709:18:00UTC+00 ایف ایکس وائر پرو : جی بی پی / یو ایس ڈی نے 3050۔1 کے لیول کے گرد ٹرپل ٹاپ بنایا ہے اور ریلی کی صورت میں سیل بہتر ہے

کیبل نے 30475۔1 کے لیول کے گرد کم و بیش ٹرپل ٹاپ بنایا ہے اور وہاں سے قدرے تنزلی کو ظآہر کیا ہے جو کہ برایگزٹ کے حوالے نئی گفت و شیند پر پیدا ہونے والے تحفظات کی وجہ سے ہے جی بی پی / یو ایس ڈی نے 7 ماہ کا بلند ترین لیول حاصل کرنے کے بعد قدرے پرافٹ ٹیکنگ دیکھائی ہے پئیر 2950۔1 کے لیول تک نیچے آیا ہے اور اس لیول سے قدرے بہتری کی ہے - اوپر کی اجنب 3050۔1 کے لیول سے اوپر کی کلوزنگ بُلش تسلسل کا اشارہ ہوگی اور 3088۔1 / 3120۔1 کے لیولز تک اضافہ متوقع ہے کیبل کی اہم سپورٹ 2950۔1 کے لیول {ریزسٹنس سے سپورٹ میں تبدیل ہوا} لیول پر ہے اور اس سے نیچے کی بریک قیمت کو مزید نیچے 2900۔1 / 2860۔1 کے لیولز تک لے جائے گی - قلیل مدتی کمزور صرف اس لیول سے نیچے ہی ملے گی - اس سے نیچے کی بریک کا ہدف 2775۔1 {ڈیلی کی جن سن} 2705۔1 کا لیول ہے بہتر یہ ہے کہ ریلی کی صورت میں سیل 3000۔1 کے لیول کے گرد کریں ، ایس ایل 3050۔1 اور ٹی پی لیولز 2950۔1 / 2830۔1 پر ہیں

  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں


ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback