empty
 
 

09.06.201703:35:00UTC+00اپریل کے ماہ میں رومانیہ کا تجارتی خسارہ بڑھا ہے

اپریل کے ماہ میں ایک سال قبل کے مقابلہ میں رومانیہ کا فارن ٹریڈ خسارہ بڑھا ہے کیونکہ ایکسپورٹ میں امپورٹس کے مقابلہ میں اضآفہ ہوا ہے اور یہ رپورٹ قومی ادارہ شماریات کی جانب سے جمعہ کے روز جاری کی گئی ہے اپریل میں تجارتی خسارہ 05۔1 بلین یورو تک گیا ہے جو کہ گزشتہ سال کے اسی ماہ میں 2۔843 ملین نوٹ کیا گیا تھا - مارچ میں یہ خسارہ 06۔1 بلین یورو رہا تھا ایکسپورٹ اور امپورٹ میں بلترتیب 5۔1 فیصد اور 0۔5 فیصد کا اضافہ اپریل کے ماہ میں ایک سال قبل کے مقابلہ میں نوٹ کیا گیا ہے سال کے پہلے چار ماہ میں ملک کا مجموعی تجارتی خسارہ 37۔3 بلین یورو نوٹ کیا گیا تھا جو کہ سال 2016 کے اسی دورانیہ میں 8۔2 بلین یورو نوٹ کیا گیا تھا

  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں


ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback