empty
 
 

21.07.201707:37:00UTC+00امریکی ڈآلر اہم کرنسیوں کے مقابلہ میں کمزور ہوا ہے

جمعہ کے روز یورپی سیشن میں اہم کرنسیوں کے مقابلہ میں کمزور ہوا ہے پاونڈ کے مقابلہ میں 2954۔1 کے لیول سے اپنی سمت تبدیل کرتے ہوَئے گرین بیک 3020۔1 کے لیول تک واپسی آیا ہے گرین بیک فرانک کے مقابلہ میں 5۔14 ماہ کے کم ترین لیول 9490۔0 کے لیول تک نیچے آیا ہے اور ین کے مقابلہ میں 3 ہفتوں سے ذائد کے کم ترین لیول 43۔111 تک آیا ہے جو کہ پہلے 9523۔0 اور 08۔112 کے بلند ترین لیولز پر بلترتیب موجود تھا اپنی ابتدائی تنزلی کے عمل کو بڑھاتے ہوئے گرین بیک کیوی کے مقابلہ میں 1 سال کے کم ترین لیول 7450۔0 تک نیچے آیا ہے جو کہ پہلے شام 05:00 ای ٹی پر یہ 7394۔0 کے بلند ترین لیول پر موجود تھا آسٹریلوی ڈآلر کے مقابلہ میں 3 روز کے بلند ترین لیول 7875۔0 سے 7929۔0 کے لیول تک اوپر گیا ہے گرین بیک کی اگلی ممکنہ سپورٹ فرانک کے مقابلہ میں 93۔0 ، ین کے مقابلہ میں 00۔110 ، پاونڈ کے مقابلہ میں 32۔1 ، آسٹریلیوی ڈالر کے مقابلہ میں 80۔0 اور کیوی کے مقابلہ میں 76۔0 کے لیول پر سپورٹ حاصل کرسکتا ہے

  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں


ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback