empty
 
 

11.08.201702:30:00UTC+00ین اہم کرنسیوں کے مقابلہ میں اوپر گیا ہے

جمعہ کے روز ایشیائی سیشن میں جاپانی ین اہم کرنسیوں کے مقابلہ میں مضبوط ہوا ہے پاونڈ کے مقابلہ میں یہ 2 ماہ کے بلند ترین لیول 38۔141 اور امریکی ڈالر کے مقابلہ میں 91۔۱08 کے لیول تک اوپر گیا ہے جو کہ پہلے 73۔141 اور 21۔109 کے لیول پر بلترتیب کلوز ہوا تھا یورو اور فرانک کے مقابلہ میں ین 5 ہفتوں کے بلند ترین لیول 18۔128 اور 2 روز کے بلند ترین لیول 26۔113 کے لیول تک اوپر گیا ہے جو کہ کل 54۔128 اور 45۔113 کے لیول پر کلوز ہوا تھا اگر ین میں آضافہ کا عمل جاری رہتا ہے تو یہ ممکنہ طور پر پاونڈ کے مقابلہ میں 00۔139 ، گرین بیک کے مقابلہ میں 00۔107 ، یورو کے مقابلہ میں 00۔124 اور فرانک کے مقابلہ میں 00۔112 کے لیول پر ریزسٹنس حاصل کرسکتا ہے

  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں


ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback