empty
 
 

21.08.201701:02:00UTC+00 تھائی لینڈ کی جی ڈی پی میں دوسری سہہ ماہی کے دوران بہتری کے عمل میں اضافہ نوٹ کیا گیا ہے

دوسری سہہ ماہی کے دوران تھائی لینڈ کی معیشت میں ایک تیز رفتار اضآفہ نوٹ کیا گیا ہے یہ رپورٹ پیر کے روز قومی معیشت اور معاشرت کے ڈیولپمنٹ بورڈ کی جانب سے جاری کی گئی گراس ڈومیسٹک پراڈکٹ میں سالانہ بنیادوں پر 7۔3 فیصد کا اضآفہ نوٹ کیا گیا ہے جو کہ گزشتہ سہہ ماہی کے دوران 3۔3 فیصد نوٹ کیا گیا تھا پہلی سہہ ماہی میں معیشت میں 3۔1 فیصد کا اضآفہ کیا گیا تھا کہ جب یہ اسی ریٹ سے بہتر ہوئی تھی سال 2017 کے پہلے حصہ میں معیشت میں 5۔3 فیصد کا آضآفہ نوٹ کیا گیا ہے معیشت میں بہتری کی حکومتی پیشن گوئی 5۔3 فیصد تا 4 فیصد کی تھی کہ جس میں بنیادی کرادار برآمدات اور سرمایہ کاری کا بیان کیا گیا تھا ہیڈ لائن انفالیشن 4۔0 یا 9۔0 فیصد کے درمیان رہے گی اور کرنٹ اکاونٹ میں نفع یا اضافہ جی ڈی پی کا 7۔9 فیصد ہوگا یہ بات بورڈ کی جانب سے بتائی گئی ہے

  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں


ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback