empty
 
 

21.08.201702:46:00UTC+00 ین اہم کرنسیوں کے مقابلہ میں بہتر ہوا ہے یا اوپر گیا ہے

پیر کے روز ابتدائی یورپی سیشن میں جاپانی ین اہم کرنسیوں کے مقابلہ میں مضبوط ہوا ہے سوئس فرانک کے مقابلہ میں ین 6 روز کے بلند ترین لیول 91۔112 تک اوپر گیا ہے جو کہ پہلے 34۔113 کے کم ترین لیول پر موجود تھا یورو اور پاونڈ کے مقابلہ میں ین بلترتیب 09۔128 اور 33۔140 کے لیولز تک بہتر ہوا ہے جو کہ پہلے بلترتیب 61۔128 اور 85۔140 کے لیولز پر موجود تھا امریکی ڈآلر ، آسٹریلیوی ڈالر ، نیوزی لینڈ ڈالر ، اور کینیڈین ڈالر کے مقابلہ میں ین بہتری کے بعد 10۔109 ، 44۔86 ، 81۔79 اور 59۔86 کے لیولز تک بلترتیب بہتر ہوا ہے جو کہ پہلے 42۔109 ، 75۔86 ، 00۔80 اور 97۔86 کے لیولز پر بلترتیب موجود تھا اگر ین میں اضآفہ کا یہ عمل جاری رہتا تو یہ ممکنہ طور پر فرانک کے مقابلہ میں 00۔111 ، یورو کے مقابلہ میں 00۔127 ، پاونڈ کے مقابلہ میں 00۔138 ، گرین بیک یعنی ڈآلر کے مقابلہ میں 00۔108 ، آسٹریلیوی ڈآلر کے مقابلہ میں 00۔85 ، کیوی یعنی نیوزی لینڈ ڈالر کے مقابلہ میں 00۔78 اور لوونیی کے مقابلہ میں 00۔84 کے لیول پر ریزسٹنس حاصل کرسکتا ہے

  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں


ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback