28.08.201705:26:00UTC+00 سوئس فرانک اہم کرنسیوں کے مقابلہ میں مضبوط ہوا ہے

پیر کے روز ابتدائی یورپی سیشن میں سوئس فرانک اہم کرنسیوں کے مقابلہ میں مضبوط ہوا ہے فرانک نے جمعہ کے روز پاونڈ کے مقابلہ میں تجارت کا اختتام 2308۔1 کے لیول پر کیا تھا اب 5 ہفتوں کے بلند ترین لیول 2292۔1 تک اوپر گیا ہے ین کے مقابلہ میں فرانک 4 ہفتوں کے بلند ترین لیول 59۔114 تک اوپر گیا ہے جو کہ جو کہ پہلے 97۔113 کے کم ترین لیول پر موجود تھا گرین بیک کے مقابلہ میں فرانک میں 9530۔0 تک اوپر گیا ہے جو کہ 27 جولائی کے بعد کی بلند ترین سطح ہے اس سے قبل یہ صبح 11:30 ای ٹی پر 9578۔0 کے کم ترین لیول پر موجود تھا یورو کے مقابلہ میں یہ 5 روز کے کم ترین لیول 1422۔1 سے واپس آیا ہے اور 1369۔1 کے بلند ترین لیول تک اوپر گیا ہے فرانک کی اگلی ممکنہ ریزسٹنس پاونڈ کے مقابلہ میں 21۔1 ، ین کے مقابلہ میں 00۔116 ، گرین بیک کے مقابلہ میں 93۔0 اور یورو کے مقابلہ میں 10۔1 پر ہوسکتی ہے



ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.