empty
 
 

29.08.201704:13:00UTC+00پاونڈ اہم کرنسیوں کے مقابلہ میں کمزور ہوا ہے

اپنی سمت کو تبدیل کرتے ہوئے پاونڈ اہم کرنسیوں کے مقابلہ میں یورپی ڈیلز / تجارت کے دوران کمزور ہوا ہے یورو کے مقابلہ میں یہ 8 سال کے کم ترین لیول 9294۔0 تک نیچے ایا ہے جو کہ اس سے قبل 9247۔0 کے بلند ترین لیول پر موجود تھا سوئس فرانک کے مقابلہ میں پاونڈ 2282۔1 کے لیول تک نیچے آیا ہے جو کہ اس سے قبل 2356۔1 کے لیول پر موجود تھا - اس سے قبل کرنسی پہلے ہی 5 سال کا کمترین لیول 2279۔1 ایشیائی سیشن میں حاصل کرچُکی ہے ین کے مقابلہ میں یہ 62۔140 کے لیول تک واپس ہوا ہے جو کہ پہلے 29۔141 کے لیول پر موجود تھا - اس کا موازانہ ایشیائی تجارت کے دوران حاصل ہونے والے 5 سال کے کم ترین لیول 01۔140 سے کیا جاسکتا ہے پاونڈ کی اگلی ممکنہ ریزسٹنس ین کے مقابلہ میں 00۔136 ، فرانک کے مقابلہ میں 21۔1 ، یورو کے مقابلہ میں 94۔0 اور گرین بیک کے مقابلہ میں 27۔1 ہوسکتی ہے

  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں


ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback