empty
 
 

08.09.201708:03:00UTC+00 سلوواکیا کا تجارتی نفع جولائی میں بڑھا ہے

سلوواکیا کے فارن ٹریڈ نفع جولائی کے ماہ میں ایک سال قبل کے مقابلہ میں بڑھا ہے کیونکہ برآمدات میں درآمدات کی نسبت ذیادہ اضافہ ہوا ہے یہ رپورٹ جمعہ کے روز سلواک ری پبلک کے ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کی گئی ہے جولائی میں تجارتی نفع 3۔135 ملین یورو تک اوپر گیا ہے جو کہ گرشہ سال کے اسی ماہ میں 5۔70 ملین یورو نوٹ کیا گیا تھا - جون میں سرپلس یا نفع 8۔366 ملین یورو نوٹ کیا گیا تھا برآمدات اور درآمدات میں بلترتیب گزشہ سال کے ماہ جولائی میں 4۔15 فیصد اور 2۔14 فیصد کا اضافہ گزشتہ سال کے مقابلہ میں نوٹ کیا گیا ہے اس سال کے پہلے سات سالوں کے دوران ملک کا مجموعی تجارتی نفع 9۔1 بلین یورو نوٹ کیا گیا ہے جو کہ سال 2016 کے اسی دورانیہ میں 3۔2 بلین یورو نوٹ کیا گیا تھا

  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں


ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback