empty
 
 

14.09.201704:16:00UTC+00سوئس فرانک نے اہم کرنسیوں کے مقابلہ میں واپسی کی ہے

سوئس فرانک نے اہم کرنسیوں کے مقابلہ میں واپسی کی ہے جمعرات کے روز ابتدائی یورپی سیشن میں سوئس فرانک اہم کرنسیوں کے مقابلہ میں ابتدائی بلند ترین لیولز سے واپس ہوا ہے ین کے مقابلہ میں یہ 2 روز کی کم ترین سطح 29۔114 تک نیچے آیا ہے جو کہ پہلے 74۔114 کے بلند ترین لیول پر موجود تھا پاونڈ اور یورو کے مقابلہ میں فرانک 1496۔1 اور 2769۔1 کے لیولز تک نیچے آیا ہے جو کہ پہلے بلترتیب 2 روز کے بلند ترین لیول 1439۔1 اور 2714۔1 پر بلترتیب موجود تھا امریکی ڈآلر کے مقابلہ میں فرانک 9659۔0 کے لیول تک نیچے ایا ہے جو کہ پہلے 9618۔0 کے حالیہ بلند ترین لیول پر موجود تھا اگر فرانک میں تنزلی کا عمل جاری رہتا ہے تو یہ ممکنہ طور پر ین کے مقابلہ میں 00۔112 ، یورو کے مقابلہ میں 15۔1 ، پاونڈ کے مقابلہ میں 28۔1 اور گرین بیک کے مقابلہ میں 97۔0 کے لیول پر سپورٹ حاصل کرسکتا ہے

  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں


ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback