empty
 
 

14.09.201708:36:00UTC+00امریکی ہفتہ وار بے روزگاری کے کلیمز میں غیر متوقع طور پر 284000 کے لیول تک کمی نوٹ کی گئی ہے

گزشتہ ہفتہ پہلی مرتبہ کے امریکی بے روزگاری کلیمز میں ایک بڑا اضافہ رپورٹ ہونے کے بعد جمعرات کے روز لیبر ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کی جانے والی رپورٹ میں 9 سمتبر کو ختم ہونے والے ہفتہ میں غیر متوقع طور پر ایک پُل بیک / واپسی نوٹ کی گئی ہے رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ابتدائی بے روزگاری کے کلیمز میں 284000 کی سطح تک کمی نوٹ کی گئی ہے جو کہ گزشتہ ہفتہ سے 14000 کم ہیں جو کہ تب 298000 کی غیر تبدیل شدہ سطح پر موجود تھا - اس تنزلی کے معیشت دانوں کو حیرت میں مبتلا کیا ہے جن کا اس میں 300000 کے لیول تک اضآفہ کی توقع تھی

  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں


ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback