empty
 
 

15.09.201710:20:00UTC+00جولائی کے ماہ میں یو ایس بزنس انونٹریز میں توقع کے مطابق اضآفہ دیکھا گیا ہے

جمعہ کے روز کامرس ڈیپاڑٹمنٹ کی جانب سے ایک رپورٹ جاری کی گئی جس میں جولائی کے ماہ میں امریکی بزنس انونٹریز میں قدرے اضافہ نوٹ کیا گیا ہے کامرس ڈیپارٹمنٹ کے مطابق جولائی میں بزنس انونٹریز میں 2۔0 فیصد کا اضافہ ہوا ہے جو کہ جون میں 5۔0 فیصد نوٹ کیا گیا تھا - یہ اضافہ معیشت دانوں کی توقعات کے مطابق ہے ہول سیلز انونٹریز میں ایک خاطر خواہ اضافہ نوٹ کیا گیا ہے جو کہ مسلسل دوسرے ماہ میں 6۔0 فیصد بہتر ہوئی ہیں رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مینوفکچرنگ آووٹ پُٹ میں جولائی کے ماہ میں 2۔0 فیصد کا اضافہ نوٹ کیا گیا ہے جب کہ ریٹیل انونٹریز میں 1۔0 فیصد کی تنزلی نوٹ کی گئی ہے کامرس ڈیپارٹمنٹ کے مطابق بزنس سیلز میں جولائی میں 2۔0 فیصد کا اضافہ نوٹ کیا گیا ہے جب کہ گزشتہ ماہ بھی اتنا ہی اضافہ نوٹ کیا گیا تھا جب کہ مینوفکچرنگ اور ریٹیل سیلز دونوں میں دونوں میں اس ماہ کے دوران 3۔0 فیصد کا اضآفہ نوٹ کیا گیا ہے ہول سیلز میں 1۔0 فیصد کی کمی نوٹ کی گئی ہے انونٹریز اور سیلز دونوں میں اضافہ دیکھا گیا ہے اور مجموعی ٹّوٹل بزنس انونٹریز / سیلز اوسط میں گزشتہ ماہ کی نسبت کوئی تبدیلی نوٹ نہیں کی گئی ہے جو کہ 38۔1 کے لیول پر نوٹ کی گئیں ہیں

  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں


ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback