empty
 
 

18.09.201701:47:00UTC+00نیوزی لینڈ ڈالر اہم کرنسیوں کے مقابلہ میں بہتر ہوا ہے

نیوزی لینڈ ڈالر پیر کے روز ایشیائی سیشن میں اہم کرنسیوں کے مقابلہ میں مضبوط ہوا ہے یورو کے مقابلہ میں 4 ہفتوں کی بلند ترین سطح 6269۔1 اور ین کے مقابلہ میں 6 ہفتوں کی بلند ترین سطح 65۔81 تک اوپر گیا ہے جو کہ پہلے جمعہ کے روز 6463۔1 اور 13۔80 پر بلترتیب بند ہوا تھا امریکی ڈالر اور آسٹریلیوی ڈالر کے مقابلہ میں نیوزی لینڈ ڈالر 6 ہفتّوں کی بلند ترین سطح 7344۔0 اور کم و بیش 3 ہفتوں کی بلند ترین سطح 0937۔1 تک اوپر گیا ہے جو کہ گزشتہ ہفتہ 7239۔0 اور 1043۔1 کے لیولز پر بلترتیب بند ہوا تھا اگر کیوی میں آضافہ کا عمل جاری رہتا ہے تو یہ یورو کے مقابلہ میں 61۔1 ، ین کے مقابلہ میں 00۔82 ، گرین بیک کے مقابلہ میں 74۔0 اور آسٹریلیوی ڈالر کے مقابلہ میں 08۔1 کے لیول پر ریزسٹنس حاصل کرسکتا ہے

  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں


ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback