empty
 
 

10.11.201705:30:00UTC+00یو کے ویزیبل تجارتی خسارہ میں ستمبر کے ماہ میں کمی نوٹ کی گئی ہے

ستمبر کے ماہ میں یو کے ویزیبل تجارتی خسارہ میں کمی نوٹ کی گئی ہے یہ رپورٹ جمعہ کے روز قومی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کی گئی ہے ویزیبل تجارتی خسارہ میں سمتبر کے ماہ میں 25۔11 بلین برطانوی پاونڈ تک کمی نوٹ کی گئی ہے جو کہ اگست میں 35۔12 بلین برطانوی پاونڈ نوٹ کی گئی تھی - کمی کی متوقع سطح 8۔12 بلین برطانوی پاونڈ کی تھی ای یو ممالک کے ساتھ تجارتی خسارہ 27۔8 بلین پاونڈ تک نوٹ کیا گیا ہے اور یورپی یونین سے ہٹ کے ممالک کے ساتھ تجارتی خسارہ 98۔2 بلین پاونڈ نوٹ کیا گیا ہے ستمبر میں مجموعی تجارتی خسارہ میں 75۔2 بلین برطانوی پاونڈ تک کمی نوٹ کی گئی ہے جو کہ اس سے گزشتہ ماہ میں 45۔3 بلین برطانوی پاونڈ نوٹ کی گئی تھی - یہ بنیادی طور پر غیر متعین / آن سپیسی فائیڈ گُڈز کی ایکسپورٹ میں اضآفہ کے سسب تھی اگست 2017 تک کے تین ماہ میں اور ستمبر 2017 تک کے تین ماہ میں مجموعی برطانوی تجارت کہ جس میں ایراٹیک کمیوڈیٹیز شامل نہیں ہیں کے تجارتی خسارہ میں 1۔0 بلین برطانوی پاونڈ کی کمی سے یہ 8۔3 برطانوی پاونڈ تک کمی نوٹ کی گئی ہے

  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں


ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback