empty
 
 

13.11.201701:45:00UTC+00ین نے اہم کرنسیوں کے مقابلہ میں واپسی کی ہے

پیر کے روز ایشیائی ڈیلز میں جاپانی ین نے ایشیائی سیشن کے اختتام پر اہم کرنسیوں کے مقابلہ میں ابتدائی کم ترین لیولز سے واپسی کی ہے گرین بیک کے مقابلہ میں ین 38۔113 کے لیول اور یورو کے مقابلہ میں 16۔132 کے لیولز تک اوپر گیا ہے جو کہ پہلے 4 روز کے کم ترین لیول 71۔113 اور ہفتہ کے کم ترین لیول 60۔132 پر بلترتیب موجود تھا فرانک کے مقابلہ میں ین 4 روز کے بلند ترین لیول 82۔113 اور پاونڈ کے مقابلہ یہ 78۔148 کے لیول تک نیچے آیا ہے جو کہ پہلے 08۔114 اور 68۔149 کے لیولز پر موجود تھا کیوی کے مقابلہ میں ین 59۔78 کے لیول اور لوونیی کے مقابلہ میں یہ 41۔89 کے لیول تک اوپر گیا ہے جو کہ پہلے بلترتیب 80۔78 اور 61۔89 کے لیولز پر موجود تھا آسڑیلیوی ڈالر کے مقابلہ میں ین 88۔86 کے لیول تک اوپر گیا ہے جو کہ 4 کے بلند ترین لیول 80۔86 سے چند پپس کم ہیں اس کا موازنہ 55۔10 شام ای ٹی پر 09۔87 کے کم ترین لیول سے کیا جاسکتا ہے اگر ین میں اضآفہ کا عمل جاری رہتا ہے تو یہ گرین بیک کے مقابلہ میں 00۔112 ، پاونڈ کے مقابلہ میں 00۔147 ، یورو کے مقابلہ میں 00۔131 ، فرانک کے مقابلہ میں 00۔111 ، لوونیی کے مقابلہ میں 00۔88 ، آسٹریلیوی ڈالر کے مقابلہ میں 00۔85 اور کیوی کے مقابلہ میں 00۔77 کے لیول پر ریزسٹنس حاصل کرسکتا ہے

  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں


ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback