empty
 
 

17.11.201704:41:00UTC+00 آسٹریلیوی اور نیوزی لینڈ ڈالر اہم کرنسیوں کے مقابلہ میں تنزلی کا شکار ہوا ہے

جمعہ کے روز ابتدائی یورپی ڈیلز میں نیوزی لینڈ / آسٹریلیوی ڈالر اہم کرنسیوں کے مقابلہ میں تنزلی کا شکار ہوئے ہیں کیوی گرین بیک کے مقابلہ میں 5۔1 سال کے کم ترین لیول 6783۔0 تک نیچے آیا ہے جو کہ پہلے 2 روز کے بلند ترین لیول 6883۔0 پر موجود تھآ کیوی ین کے مقابلہ میں 6 ماہ کے کم ترین لیول 36۔76 تک نیچے آیا ہے اور آسٹریلیوی ڈالر کے مقابلہ میں یہ 3 روز کے کم ترین لیول 1130۔1 تک نیچے آیا ہے اور یورو کے مقابلہ میں 2 سال سے ذائد کے کم ترین لیول 7386۔1 تک نیچے آیا ہے جو کہ پہلے بلترتیب 51۔77 ، 1043۔1 اور 7166۔1 کے لیولز پر موجود تھآ اسی طرح آسٹریلیوی ڈآلر گرین بیک کے مقابلہ میں 5 ماہ کے کم ترین لیول 7542۔0 اور ین کے مقابلہ میں 87۔84 اور یورو کے مقابلہ میں 5۔1 سال کے کم ترین لیول 5638۔1 تک نیچے آیا ہے جو کہ پہلے 7608۔0 ۔ 85۔85 اور 5504۔1 کے بلند ترین لیولز پر بلترتیب موجود تھا آسٹریلوی ڈالر کا گرین بیک کے مقابلہ میں 66۔0 ، ین کے مقابلہ میں 00۔75 ، یورو کے مقابلہ میں 75۔1 اور کیوی کے مقابلہ میں 12۔1 کے لیول پر سپورٹ حاصل کرنا متوقع ہے - کیوی کی ممکنہ سپورٹ گرین بیک کے مقابلہ میں 73۔0 ، ین کے مقابلہ میں 00۔83 اور یورو کے مقابلہ میں 58۔1 کے لیول پر ہوسکتی ہے

  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں


ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback