empty
 
 

22.11.201701:50:00UTC+00ین اہم کرنسیوں کے مقابلہ میں اوپر گیا ہے

بدھ کے روز ین ایشیائی سیشن میں اہم کرنسیوں کے مقابلہ میں مضبوط ہوا ہے گرین بیک کے مقابلہ میں اس نے 2 روز کا بلند ترین لیول 07۔112 ، اور پاونڈ کے مقابلہ میں 61۔148 کا لیول حاصل کیا ہے جو کہ منگل کے روز بلترتیب 44۔112 اور 82۔148 کے لیولز پر بند ہوا تھا جاپانی ین فرانک کے مقابلہ میں 24۔113 اور کیوی کے مقابلہ میں 54۔76 کے لیولز تک بہتر ہوا ہے جو کہ پہلے بلترتیب 2 روز کے کم ترین لیول 53۔113 اور 5 روز کے کمترین لیول 94۔76 پر موجود تھا آسٹریلیوی ڈالر کے مقابلہ میں یہ 81۔84 ، لوونیی کے مقابلہ میں 80۔87 ، اور یورو کے مقابلہ میں 71۔131 کے لیولز تک اوپر گیا ہے جو کہ کل بلترتیب 19۔85 ، 98۔87 اور 96۔113 کے لیولز پر بند ہوا تھا - اگر ین میں آضآفہ کا عمل جاری رہتا ہے تو یہ گرین بیک کے مقابلہ میں 00۔111 ، پاونڈ کے مقابلہ میں 00۔147 ، یورو کے مقابلہ میں 00۔130 ، فرانک کے مقابلہ میں 00۔112 ، آسٹریلیوی ڈالر کے مقابلہ میں 00۔83 ، کیوی کے مقابلہ میں 00۔75 اور لوونیی کے مقابلہ میں 00۔86 کے لیول پر سپورٹ حاصل کرسکتا ہے

  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں


ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback