empty
 
 

29.12.201704:12:00UTC+00امریکی ڈالر اہم کرنسیوں کے مقابلہ میں نیچے آیا ہے

جمعہ کے روز یورپی ڈیلز میں امریکی ڈالر اہم کرنسیوں کے مقابلہ میں کمزور ہوا ہے فرانک کے مقابلہ میں گرین بیک 4 ہفتوں کی کم ترین سطح 9758۔0 اور ین کے مقابلہ میں 10 روز کے کم ترین لیول 57۔112 تک نیچے ایا ہے جو کہ پہلے 9794۔0 اور 97۔112 کے لیولز پر بلترتیب موجود تھا پاونڈ کے مقابلہ میں اپنے گزشتہ بلند ترین لیول 3429۔1 سے واپس ایا ہے اور یورو کے مقابلہ میں 1936۔1 کے لیول سے واپس آتے ہوئے یہ بلترتیب 3 ہفتوں کے کم ترین لیول 3508۔1 اور 3 ماہ کے کم ترین لیول 1969۔1 تک نیچے ایا ہے گرین بیک کیوی کے مقابلہ میں 2 ماہ سے ذائد کے کم ترین لیول 7113۔0 اور لوونیی کے مقابلہ میں 2536۔1 کے لیول تک نیچے ایا ہے جو کہ پہلے بلترتیب 7081۔0 اور 2572۔1 کے لیول پر موجود تھا صبح 02:50 ای ٹی پر آسٹریلیوی ڈالر کے مقابلہ میں 7789۔0 کے لیول تک اوپر جانے کے بعد گرین بیک نے واپسی سیشن کے کم ترین لیول 7810۔0 تک کی ہے گرین بیک کی اگلی ممکنہ سپورٹ ین کے مقابلہ میں 00۔111 ، فرانک کے مقابلہ میں 96۔0 ، یورو کے مقابلہ میں 21۔1 ، پاونڈ کے مقابلہ میں 36۔1 ، آسٹریلیوی ڈالر کے مقابلہ میں 79۔0 ، کیوی کے مقابلہ میں 73۔0 اور لوونیی کے مقابلہ میں 24۔1 پر ہوسکتی ہے

  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں


ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback