empty
 
 

16.01.201802:58:00UTC+00یورو اہم کرنسیوں کے مقابلہ میں نیچے آیا ہے

منگل کے روز اپنی سمت کو تبدیل کرتے ہوئے یورو اہم مقابل کرنسیوں کے مقابلہ میں کمزور ہوا ہے گرین بیک کے مقابلہ میں یورو 2216۔1 ، فرانک کے مقابلہ میں 1792۔1 اور ین کے مقابلہ میں 34۔135 کے لیول تک نیچے ایا ہے جو کہ پہلے 2283۔1 ، 1828۔1 اور 8 روز کے بلند ترین لیول 10۔136 پر موجود تھا یورو پاونڈ کے مقابلہ میں 4 روز کے کم ترین لیول 8864۔0 تک نیچے ایا ہے اس کے قبل یہ 8901۔0 کے بلند ترین لیول پر صبح 01:30 ای ٹی پر موجود تھا یورو نے لوونیی کے مقابلہ میں 5195۔1 کے لیول تک ، کیوی کے مقابلہ میں 6776۔1 اور آسٹریلیوی ڈالر کے مقابلہ میں 5356۔1 کے لیول تک نیچے آیا ہے جو کہ پہلے 5257۔1 ، 6855۔1 اور 5417۔1 کے لیول پر بلترتیب موجود تھا اگر یورو میں مزید کمزوری ہوتی ہے تو یہ گرین بیک کے مقابلہ میں 19۔1 ، فرانک کے مقابلہ میں 16۔1 ، ین کے مقابلہ میں 00۔134 ، پاونڈ کے مقابلہ میں 87۔0 ، آسٹریلیوی ڈالر کے مقابلہ میں 52۔1 ، کیوی کے مقابلہ میں 66۔1 اور لوونیی کے مقابلہ میں 50۔1 کے لیول پر سپورٹ حاصل کرسکتا ہے

  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں


ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback