empty
 
 

02.02.201808:39:00UTC+00جنوری کے ماہ میں امریکی بے روزگاری کلیمز میں توقع سے ذیادہ اضافہ ہوا ہے

جمعہ کے روز لیبر ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے بغور دیکھی جانے والی رپورٹ جاری کی گئی جس میں یہ کہا گیا ہے کہ امریکی روزگاری میں توقع سے ذیادہ اضافہ نوٹ کیا گیا ہے رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جنوری کے ماہ میں نان فارم ایمپلائمنٹ میں 200000 تک اضآفہ نوٹ کیا گیا ہے جو کہ دسمبر میں 160000 کی آپ ورڈ ریوائزڈ سطح پر موجود تھا معیشت دانوں کو اس میں 180000 تک اضآفہ کی توقع تھی جو کہ گزشتہ ماہ اصل رپورٹ ہونے والی سطح 148000 کے مقابلہ میں تھی لیبر ڈیپارٹمنٹ کے مطابق بے روزگاری کی سطح جنوری میں 1۔4 فیصد پر نوٹ کی گئی ہے جو گزشتہ ماہ کی سطح اور معیشت دانوں کی توقع کے مطابق ہے اور گزشتہ تین ماہ سے قائم ہے جب کہ فی گھنٹہ اوسط آمدن ایک ملازم کے لئے 9۔2 فیصد تک اوپر گئی ہے جو کہ دسمبر میں 5۔2 فیصد کی سطح پر موجود تھی

  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں


ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback