empty
 
 

13.02.201802:07:00UTC+00ین اہم کرنسیوں کے مقابلہ میں مضبوط ہوا ہے

منگل کے روز ایشیائی سیشن کے اختتام میں جاپانی ین اہم کرنسیوں کے میں مضبوط ہوا ہے کیوی کے مقابلہ میں ین 59۔78 ، اور آسٹریلیوی ڈالر کے مقابلہ میں 99۔84 کے لیول تک اوپر گیا ہے جو کہ پہلے بلترتیب 02۔79 اور 5 روز کے کم ترین لویل 60۔85 پر موجود تھا فرانک کے مقابلہ میں ین 4 روز کے بلند ترین لیول 39۔115 ، گرین بیک کے مقابلہ میں 06۔108 اور لوونیی کے مقابلہ میں 95۔85 کے لیول تک اوپر گیا ہے جو کہ پہلے 86۔115 ، 78۔108 اور 46۔86 کے لیول پر بلترتیب موجود تھآ پاونڈ کے مقابلہ میں ین 82۔149 ، یورو کے مقابلہ میں 16۔136 کے لیول تک اوپر گیا ہے جو کہ پہلے 62۔150 ، اور 4 روز کے کم ترین لیول 79۔133 پر موجود تھآ ین کی اگلی ممکنہ سپورٹ گرین بیک کے مقابلہ میں 00۔106 ، یورو کے مقابلہ میں 00۔132 ، پاونڈ کے مقابلہ میں 00۔148 ، فرانک کے مقابلہ میں 00۔114 ، آسٹریلیوی ڈالر کے مقابلہ میں 00۔83 ، کیوی کے مقابلہ میں 00۔77 اور لوونیی کے مقابلہ میں 00۔84 پر ہوسکتی ہے

  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں


ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback