empty
 
 

20.02.201808:07:00UTC+00سونا مضبوط ڈالر کی وجہ سے نیچے آیا ہے

سونے کی فیوچرز نے منگل کے روز پوسٹ پریڈیڈنٹ ٹریڈ پر تنزلی کے رجحان میں تجارت کی ہے ۰ کیونکہ ڈآلر نے اہم کرنسیوں کے مقابلہ میں مضبوطی کا عمل جاری رکھا ہوا ہے سونے 14 ڈالرز کی کمی سے 1341 ڈالر فی اونس کی سطح تک نیچے آیا ہے جس سے گزشتہ ہفتہ کا اضافہ کم ہوا ہے آج چونکہ کوئی اہم معاشی رپورٹ جاری نہیں ہورہی ہے لہذا مارکیٹ کا سست انداز میں تجارت کرنا متوقع ہے یہ صورتحال چند ہفتوں کے خاصے اتار چڑھاو کے بعد ملی ہے ایشیائی سٹاکس نے منگل کا آختتام ملے جُلے انداز میں کیا ہے - چائنہ اور تائیوان میں مارکیٹ نئے قیمری سال کی تعطیل پر بند ہیں جاپانی شئیرز میں مسلسل تین اضافہ کے دنوں کے بعد کمی ہوئی ہے - نیکائی ایوریج میں 11۔244 پوائنٹس یا 1۔0 فیصد کی کمی سے اس کی سطح 10۔21925 پوائنٹس پر اگئی ہے جو کہ گزشتہ سیشن میں 2 فیصد اوپر گیا تھا - ٹاپکس انڈیکس میں 72۔0 فیصد کمی کے بعد 45۔1762 کے لیول پر کلوزنگ ہوئی ہے

  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں


ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback