empty
 
 

08.03.201808:39:00UTC+00امریکی ہفتہ وار بے روزگاری کلیمز میں توقع سے ذیادہ اضافہ نوٹ کیا گیا ہے

بغور دیکھی جانے والی ماہانہ جاب رپورٹ کے جاری ہونے سے ایک روز قبل جمعرات کے روز لیبر ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کی جانے والی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 3 مارچ کو ختم ہونے والے ہفتہ میں پہلی مرتبہ کے امریکی روزگاری کل کلیمز میں توقع سے سے ذیادہ واپسی نوٹ کی گئی ہے لیبر ڈیپارٹمنٹ کے مطابق کہا گیا ہے کہ کلمیز میں 231000 کی سطح تک کا آضافہ دیکھا گیا ہے جو کہ گزشتہ ہفتہ کی غیر تبدیل شدہ سبح 210000 کے مقابلہ میں 21000 ذیادہ ہیں - معیشت دانوں کو اس میں 220000 کی سطح تک آضافہ کی توقع تھی توقع سے ذیادہ دیکھا جانے والا اضافہ گزشتہ ہفتہ ملنے والی دسمبر 1969 کی بعد کی کم ترین سطح کے بعد سامنے ایا ہے

  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں


ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback